JUI official

JUI official work in education

31/07/2025

خان صاحب نے جیل میں اچھی گیم کھیلتے ہوئے سب کو اپنے پاس بلا لیا.
شب جمعہ مبارک
😎

ترکی:جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا فضل الرحمن کی ترکی میں معروف علمی و روحانی شخصیت شیخ محمد عوامہ سے ملاقاتا...
31/07/2025

ترکی:جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا فضل الرحمن کی ترکی میں معروف علمی و روحانی شخصیت شیخ محمد عوامہ سے ملاقات

استنبول : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ العالی نے اپنے وفد کے ہمراہ ترکی کے عظیم محقق، محدث اور عالمِ ربانی شیخ محمد عوامہ حفظہ اللہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے دینی ، علمی اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

شیخ محمد عوامہ کا تعلق حلب، شام سے ہے۔ آپ طویل عرصے تک مدینہ منورہ اور جدہ میں بھی مقیم رہے اور فی الحال استنبول (ترکی) میں سکونت پذیر ہیں۔ شیخ موصوف نے شیخ عبدالفتاح ابو غدہ اور شیخ عبداللہ سراج الدین رحمہما اللہ جیسے جلیل القدر علما سے براہِ راست تربیت حاصل کی۔ شیخ ابو غدہؒ ان پر خصوصی اعتماد رکھتے تھے اور انہیں تلمیذُ الأمس و زمیلُ الیوم (کل کا شاگرد اور آج کا ساتھی) کے لقب سے یاد کرتے تھے۔

شیخ عوامہ کی تحریریں، تقاریر اور مجالس علمی تحقیقی کی آئینہ دار ہوتی ہیں ، دو عظیم علمی و روحانی ہستیوں کی یہ یادگار ملاقات تھی۔ اللہ تعالیٰ شیخ عوامہ کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو ان
جیسے اہلِ علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

وفد میں قائد جمعیۃ کے معتمد خاص مفتی محمد ابرار احمد خان ، جےیوآئی کے سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو بھی موجود تھے۔ اللہ کرے کہ یہ ملاقات پاکستان ترکیہ اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا باعث بنائے۔
آمین یارب العالمین

31/07/2025

کاسمیٹک قسم کے بیانات سے آپ قوم کو مطمئن نہیں کر سکتے
درجنوں آپریشنز کے باوجود دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی؟
آپریشنز کے نام پر معدنی ذخائر پر قبضہ کیا جا رہا ہے

31/07/2025
سکرین پر آپ تین قسم کے کاغذ نظر آرہے ہیں دو کاغذ جمعیت علماء اسلام کیطرف سے آپریشن رکوانے کیلئے ہے جبکہ ایک کاغذ پی ٹی آ...
31/07/2025

سکرین پر آپ تین قسم کے کاغذ نظر آرہے ہیں دو کاغذ جمعیت علماء اسلام کیطرف سے آپریشن رکوانے کیلئے ہے جبکہ ایک کاغذ پی ٹی آئی کیطرف سے آپریشن جاری رکھنے کیلئے ہے لیکن افسوس عوام پہر بھی اپنے خیرخواہ کو نہیں جانتے خصوصا اہلیان باجوڑ

منافقت میں تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو بھی پیچھے  چھوڑ دیا ہے وزیراعلی کے دستخط سے آپریشن شروع ہوا ویڈیو بیان آج الگ ...
31/07/2025

منافقت میں تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
وزیراعلی کے دستخط سے آپریشن شروع ہوا ویڈیو بیان آج الگ سے جاری کیا اور صوبے کی باقی قیادت آپریشن کے خلاف ہے

مولانا فضل الرحمان صاحب کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 2 کارگو طیاروں کے ذریعے 100 ٹن امدادی س...
30/07/2025

مولانا فضل الرحمان صاحب کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔
وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 2 کارگو طیاروں کے ذریعے 100 ٹن امدادی سامان بھجوائے گا۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share