
23/08/2024
I received my from Khyber medical university peshawar.
میں اپنی بی ایس این ڈگری کا اعزاز اپنے والد کو دیتا ہوں ، جن کی بدولت میں آج یہ مقام حاصل کر سکا ہوں ۔ ان کی دعاؤں اور کوششوں نے مجھے یہاں تک پہنچایا ہے ۔ میں ان کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا ۔
" میرے والد میرے ہمت اور حوصلے کی بنیاد ، میرے رہنما اور میرے سب سے بڑے معاون میں اپنی یہ کامیابی آپ کے قدموں میں رکھتا ہوں ۔ خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں
جن لمحوں میں میرے ماں باپ مسکرا رہے ہوں