Upper Dir Tv

Upper Dir Tv AK 47 News د پختونخواہ آواز Pakhtonkhwa Awaz

🌸 خوشخبری براول کی خواتین کے لیے! 🌸اب آپ کے اپنے شہر براول میں لیڈی ڈاکٹر ندا معیز دستیاب ہیں، جو ماہر امراضِ خواتین اور...
25/09/2025

🌸 خوشخبری براول کی خواتین کے لیے! 🌸

اب آپ کے اپنے شہر براول میں لیڈی ڈاکٹر ندا معیز دستیاب ہیں، جو ماہر امراضِ خواتین اور الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ ہیں۔

🔹 ہر اتوار براول میں مریضہ جات کا معائنہ
🔹 کلینک میں جدید الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود
🔹 خواتین کے امراض اور حمل کے دوران مکمل رہنمائی اور معائنہ

💡 اب آپ کو پشاور یا تیمرگرہ جانے کی ضرورت نہیں!
اپنے شہر میں ہی اعلیٰ معیار کی طبی سہولت حاصل کریں اور اعتماد کے ساتھ علاج کروائیں۔

📍 مقام: ڈاکٹر اسماعیل کلینک، ہسپتال روڈ، براول بانڈی

📅 دن: ہر اتوار موجود ہوگا

⏰ وقت: صبح سے شام تک (مزید تفصیل کے لیے کلینک سے رابطہ کریں)

✨ خواتین کے لیے خصوصی، آرام دہ اور محفوظ ماحول کے ساتھ علاج۔
اپنا وقت بچائیں اور اپنے شہر میں بہترین طبی خدمات حاصل کریں! �

سیرئی جوغابنج اخون خیل فیملی سے تعلق رکھنے والے نعمت شاہ اخونخیل سر رحیم شاہ اخونخیل سے خوشگوار موڈ میں۔۔
21/09/2025

سیرئی جوغابنج اخون خیل فیملی سے تعلق رکھنے والے نعمت شاہ اخونخیل سر رحیم شاہ اخونخیل سے خوشگوار موڈ میں۔۔

( ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ)کرکٹ شائقین کے لیے لایا جا رہا ہے ایک  شاندار ٹورنامنٹ جہاں ہر گیند پر ہو گا جذبہ، جوش ا...
14/09/2025

( ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ)
کرکٹ شائقین کے لیے لایا جا رہا ہے ایک شاندار ٹورنامنٹ
جہاں ہر گیند پر ہو گا جذبہ، جوش اور جیت کا خواب!
🎖️ چیمپئن ٹیم کے لیے قیمتی انعام – برانڈ موٹر سائیکل! 🏍️
اگر چیمپئن ٹیم کو موٹر سائیکل پسند نہیں آیا تو اراکین کمیٹی 35000ہزار نقد رقم حوالہ کرےگی۔
یہ ٹورنامنٹ نہ صرف کھیل کا میدان ہے بلکہ
نئے ٹیلنٹ کے لیے ایک سنہری موقع ہے اپنی پہچان بنانے کا! 💪
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح جمعے کے دن 19 تاریخ کو ہوگا
📢 رجسٹریشن جاری ہے – اپنی ٹیم کو تیار کریں اور
کرکٹ کے سب سے بڑے معرکے کا حصہ بنیں! 🔥
تاریخ: [19-09-2025}
📍 مقام: پنجکوڑہ سموٹے کرکٹ گراونڈ
💰 رجسٹریشن فیس: [5000]۔ہزار

( آراکین کمیٹی)
واجد خان=03129821964
اسامہ=03136866915
یحیی خان=03435954807
واحد حسین=03488151993
تنبیہ=انٹری فیس میچ سے پہلے ادا کرنا ہوگا۔
تماشائی کے لیے بھی ایک خاص انعام ۔
باؤنڈری لائن سے باہر کیچ پر 100 روپے انعام.

29/08/2025

جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ میں محکمے کے فیلڈ عملے کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان

خیبرپختونخوا فارسٹ تھائی سکول ایبٹ آباد میں لازمی تر بیت کورس مکمل کرنے والے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے 246 ڈپٹی رینجرز، فارسٹرز اور دیگر اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ اور اسناد کی تقسیم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے جنگلات، جنگلی حیات، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تقریب میں چیف کنزرویٹرز آف فارسٹ شوکت فیاض، احمد جلیل، ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ حضرت میر، پرنسپل تھائی فارسٹ سکول طارق علی شاہ سمیت دیگر افسران اور عملے نے شرکت کی، معاون خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، انھوں نے شہدائے جنگلات کی یادگار پر پھول چڑھائیاور دعا کی، انہوں نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔وزیراعلی کے معاون خصوصی
نیلازمی تربیت کورس میں پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے اہلکاروں کو گولڈ، سلور اور برونز میڈلز سمیت سرٹیفیکیٹس دئیے جبکہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار تھائی فارسٹ سکول سے تربیت مکمل کرنے والی چترال وائلڈ ڈویژن کی خاتون وائلڈ لائف واچر حاجیمہ بی بی کو خصوصی سند سے بھی نوازا گیا۔پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی پیر مصور خان نے تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جنگلات کے تحفظ میں آپ کا کردار نہایت اہم ہے۔ اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ مہارت، دیانت اور دلجمعی سے ادا کریں کیونکہ آپکی دیانت داری سے فرائض کی ادائیگی خیبرپختونخوا کے سرسبز مستقبل کی ضمانت ہے۔مقامی کمیونٹیز کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں، کیونکہ جنگلات کے تحفظ اور فروغ میں مقامی لوگوں کا کردار بھی کلیدی اہمیت رکھتاہے۔ غیر قانونی کٹائی، جنگلات میں آگ اور ماحولیاتی خطرات کے خلاف آپ فرنٹ لائن پر ہیں۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں جنگلات کا تحفظ و فروغ ہمار ی اولین ترجیح ہے۔ آج ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کا سامنا کررہے ہیں،صوبائی حکومت، خیبرپختونخوا کو سرسبز و شاداب بنانے اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور شجرکاری کررہی ہے ہے۔پیر مصور خان نے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے کے لیے تھائی فارسٹ اسکول کے کردار کو سراہا اور ادارے کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔ تقریب سے محکمہ جنگلات کے افسران اور اسکول کے پرنسپل طارق شاہ نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں محکمہ جنگلات کے افسران نے معاون خصوصی کو خصوصی شیلڈ پیش کی۔

24/08/2025

دیربالا کے سرزمین کے جانباز پولیس سپاہیوں کی بہادری کو پورے قوم کے طرف سے سلام۔۔۔

21/08/2025

دیربالا واڑی سلطانخیل پائیندہ خیل قومی مشران کی اہم میٹنگ کے بعد حاجی دلدار خان میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہے

20/08/2025

دیر بالا۔
نعیم خان جنرل سٹور دیر چترال روڈ مین بازار صاحب آباد۔

19/08/2025

دیر بالا۔
آج واڑی پی ایس او پمپ کے نزدیک جان اللہ سپر سٹور کا باقاعدہ افتتاح ہوا ۔افتتاحی تقریب کے دوران لی گئی فوٹیج دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔

موسمی حالات کی وجہ سے وینٹر زون میں ایک ہفتے کی چھٹی دی گئی ہے جان ہے تہے جہان ہے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادرارے بند رہے...
18/08/2025

موسمی حالات کی وجہ سے وینٹر زون میں ایک ہفتے کی چھٹی دی گئی ہے جان ہے تہے جہان ہے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادرارے بند رہے گی

17/08/2025

ضلع بونیر میں ایک سرسری رپوٹ کے مطابق اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق 😭
671 زخمی 😭۔
جبکہ 4054 مال مویشی ۔ بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ ۔
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
6 سرکاری سکول ۔ مکمل بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس 👮🏽 تھانے ۔
اور 639 گاڈیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں

15/08/2025

بونیر میں مرنے والوں کی تعداد 357 تک پہنچ گئی ڈی ایچ کیو ۔ذرائع..
,

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا" بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو" شجر کاری مہمڈویژنل فارسٹ آفیسر دیر بالا جناب مراد علی شاہ صاحب ...
19/02/2025

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا
" بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو"
شجر کاری مہم

ڈویژنل فارسٹ آفیسر دیر بالا جناب مراد علی شاہ صاحب کے ہدایات پر فارسٹ سب ڈویژن واڑی نشتر سکول اینڈ ڈگری کالج میں پلانٹیشن ڈرائیو کے تحت شجر کاری مہم کیا گیا، اس موقع پر سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر جناب عماد الدین صاحب ، فارسٹ اہلکاروں اور دیگر لوگوں نے شرکت کیں۔ سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی،سکول اینڈ کالج کے ٹیچرز ،سٹوڈنٹس اور دیگر شرکاء نے اس موقع پر پودے لگائے اور مہم کی کامیابی کے لیے دعا کی۔

سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی جناب عماد الدین صاحب نے کہا کہ بہترشجر کاری سے موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے اور اس ضمن میں شجرکاری کی اپنی اہمیت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی محکمہ جنگلات نے شجر کاری کے لئے بھر پورانتظامات کئے ہیں جسمیں عوام کو بھی شرکت کا بھر پور موقع دیا جائے گا۔

Address

Dir

Telephone

+923088858800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Dir Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share