Jazera Tv Pk

Jazera Tv Pk (JTvPk) is a voluntary non-governmental organisation and our aim to Improve the standard of living for poor and it's possible with your help.

06/04/2022
حمید اللہ عرف چین مزاحیہ ٹپے
05/04/2022

حمید اللہ عرف چین مزاحیہ ٹپے

مزاحیہ ٹپے حمید اللہ المعروف چین

02/04/2022

# اظہار تشکر۔۔۔
میں میاں علی شاہ منتخب کسان کونسلر وی سی گندیگار
سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکر گزار ہوں اور پارٹی جماعت اسلامی اور انکے مشران کارکنان کابے حدمشکور جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے نامزد کیا اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے وی سی گندیگار کے غیور عوام مرد اور خواتین کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت نکال کر میرے حق میں اپنے حق راہ دہی استعمال کی اور مجھے کامیاب کردیا میں اپنے ٹیم کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے دن رات ایک کرکے گھر گھر میرے اور میرے پورےپینل کے لئے کمپین کی میں آپنے مخالف امیدوار ں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرکے ووٹنگ کے عمل میں دخل اندازی نہیں کی اور پرامن طریقے سے ووٹنگ کا عمل جاری رکھا اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے قوم کے خادم بنائیں اور اللہ کریں کہ میں اپنے قوم کے توقعات اورپارٹی کی منشورپر پورا پورا اتروں
اللہ تعالیٰ آپ سب کے حامی اور ناصر ہو ۔۔۔۔

30/03/2022

یتیم خانہ و مدرسہ تبلیغ القرآن گندیگار
مدیر وبانی قاری محمد اسماعیل شاکر سالارزی صاحب

17/03/2022
08/03/2022
05/03/2022

دیر بالا ___ گندیگار السید خاندان سے تعلق رکھنے والے نرم مزاج خوش اخلاق اور خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ماڈل کورٹ انچارج میاں محمد رحیم شاہ آر آئی RI پولیس لائن دیربالا تعینات کر دیا گیا

03/03/2022

جماعت اسلامی گندیگار کسان کونسلر وویلج کونسل گندیگار میاں علی شاہ
آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدار

02/03/2022

تحصیل لرجم کا اگلا میئر کون ہوگا ؟

01/03/2022

بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کوعبرت ناک شکست دیں گے ۔31 مارچ کے بعد ان موسمی سیاستدانوں کو ٹھکانہ نہیں ملے گا ۔ان خیالات کا اظہار تحصیل میر علی سب ڈویژن سے پیپلز پارٹی میئرشپ کے امیدوار ملک شاہ فیاض مختلف علاقوں سے آئے عمائدین کے ایک جرگے سے خطاب کے دوران کیا ۔ ملک شاہ فیاض کا مزید کہنا تھا ۔کہ مخالفین وزیرستان کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں ۔لیکن وزیرستان کا ہر فرد ان موسمی سیاستدانوں کے ہتھکنڈوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں ۔انشاءاللہ منتخب ہوکر علاقے کی تقدیر بدلنے کے لیے پرعزم ہوں ۔تعلیم صحت روزگار اور بنیادی انسانی حقوق ہر شہری کی فراہمی ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہے ۔انشاءاللہ صوبائی پارلیمانی لیڈر شیراعظم وزیر کی قیادت میں پورا یک آواز ہے ۔31مارچ کو وزیرستان سے مفاد پرستوں کا صفایا کریں گے ۔اس موقع پر مختلف اقوام سے آئے عمائدین نے صوبائی پارلیمانی لیڈر شیراعظم اور تحصیل امیدوار ملک شاہ فیاض المعروف شاہ صاحب پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بری اکثریت سے کامیاب کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Address

Gandigar, +Upper+Dir, +Khyber+Pakhtunkhwa, +Pakistan/@35. 1260005, 71. 9672406, 223m/am=t/data=, 3m2, 1e3, 4b1, 4m8, 4m7, 1m0, 1m5, 1m1, 1s0x38dc789068170505:0xb43456373b4cd776, 2m2, 1d71. 9677846, 2d
Dir
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazera Tv Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jazera Tv Pk:

Share

Category