MsalahudenAyubi

MsalahudenAyubi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MsalahudenAyubi, Digital creator, Dir upper, Dir.

کیا کبھی زقوم کے درخت کے بارے میں سنا ھے؟ پروردگار قرآن مجید میں فرماتا ھے :اس کے خوشے شیاطین کے سروں جیسے ہیںیه درخت سع...
25/05/2025

کیا کبھی زقوم کے درخت کے بارے میں سنا ھے؟ پروردگار قرآن مجید میں فرماتا ھے :

اس کے خوشے شیاطین کے سروں جیسے ہیں

یه درخت سعودیہ کے شہر ریاض کے شمال میں اگتا ھے. زقوم ایک درخت کا نام ہے جس کا مزہ بہت تلخ ہوتا ہے۔ بدبودار ہے اور توڑنے کی صورت میں دودھ جیسا رس نکلتا ہے۔ جسم کو لگ جائے تو ورم ہو جاتا ہے

موازنہ ہے اللہ کے مخلص بندوں اور منکرین کا۔ مخلص بندوں کے لیے جنت کی نعمتوں میں کیف و سرور کی زندگی ہے اور منکرین کے لیے زقوم جیسی چیزوں سے سروکار ہوگا سوره صافات / آیت 65 صافات/آیت

اللهم اعوذ بک من عذاب جہنم....... 🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 📿🤲🕋

19/05/2025

1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھیں وہ سچ ہوئیں
اس کو پڑھنے کی امید ہے۔

1: مرد کم اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔

2: لوگ موسیقی کی شکل میں قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔

3: مال کی محبت کی وجہ سے بیوی بھی شوہر کے ساتھ کاروبار میں حصہ لے گی

4: ہر کوئی اپنے آپ کو موٹا اور مضبوط بنانا چاہتا ہے۔

5: نماز اور زندگی میں لوگوں کا سکون ختم ہو جائے گا۔

6: سود کا کاروبار عام ہو جائے گا۔

7. منافق پیدا ہونگے آبادان میں لوگ عبادت کریں گے منافقت اور شہرت پانے کے لیے

٨: فتنے بڑھیں گے اور دینی علم میں کمی آئے گی۔

9: لوگ قرآن کو تنخواہ کا ذریعہ بنائیں گے

10: جھوٹ عام ہو جائے گا اور لوگ جھوٹ کی گواہی دیں گے۔

11: لوگ صحیح احادیث کا انکار کریں گے اور غلط احادیث بیان کریں گے۔

12: مسلمان امیر ہو جائیں گے لیکن مذہبی پیشوا نئے ہو جائیں گے

کفر آسان ہوگا انسان صبح مسلمان اور شام کو کافر اور شام کو مسلمان اور صبح کافر 13:

14: آنے والی ہر نسل پچھلی نسل سے بدتر ہوگی۔

15: لوگ اسلام پر چلنے والوں پر حیران رہ جائیں گے اور وہ نئی چیزیں دیکھیں گے۔

16: قتل و غارت بڑھتے جائیں گے قاتل اور مقتول کو پتہ نہیں چلے گا کہ میں کیوں قتل کرتا ہوں اور کیوں مارا جارہا ہوں

17 کافر مسلمانوں پر غالب آئیں گے مسلمان زیادہ ہوں گے لیکن غلام ہوں گے کیونکہ وہ دنیا سے پیار کریں گے اور موت سے ڈریں گے

18: مذہب پر عمل اس آگ کے تارکول کی طرح ہوگا جو چھڑی میں پھنسا ہوا ہے۔

19: گناہ کرنا بہت آسان ہوگا اور گناہ کو گناہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

20: دنیا کے امیر ترین لوگ کنجوس ہوں گے۔

21: عمر سے برکت ختم ہو جائے گی، سال مہینوں کی طرح، مہینہ ہفتوں کی طرح، ہفتہ دنوں کی طرح اور دن گھنٹوں کی طرح گزر جائے گا۔

22: مسلمان ہر عمل میں کافروں کی پیروی اور اطاعت کریں گے۔

23: عرب کی مٹی وسیع ہوگی اور مدینہ کی آبادی بڑھ جائے گی

24: لوگ زکوٰۃ لینے کے اہل نہیں ہوں گے اور پھر بھی زکوٰۃ مانگیں گے۔

25 عورتیں سجتی ہونگی پھر بھی ننگی ہونگی مطلب کپڑے اتنے نازک ہوں گے کہ جسم کی طرح نظر آئیں گے

26: زنا آسان ہوگا اور زنا کے اسباب میں اضافہ ہوگا۔

27: جہالت عام ہو جائے گی، لوگوں کو دنیا کا علم ہو جائے گا، مگر جہالت کی وجہ سے دینی علم سے جاہل ہوں گے۔

28: بے حیا عورتوں اور آلات موسیقی میں اضافہ ہوگا۔

17/05/2025

**اورل سیکس (oral s*x) کے نقصانات اور اس سے بچنے کے مشورے:**

آج کل سوشل میڈیا پر کچھ لوگ جنسی تعلقات کو صرف جسمانی لذت تک محدود کر کے، ایسے افعال کو عام کر رہے ہیں جو نہ صرف مشرقی اقدار سے ہٹ کر ہیں بلکہ طبی و روحانی اعتبار سے بھی نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ جیسے "میں عورت کا پانی پینا چاہتا ہوں" جیسے جملے عام ہو چکے ہیں، جو بے حیائی کو فروغ دیتے ہیں۔

**اورل سیکس کے ممکنہ نقصانات:**

1. **صفائی کا مسئلہ:** منہ اور جنسی اعضاء دونوں بیکٹیریا کا ذریعہ بن سکتے ہیں، جس سے مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر منہ، گلا یا تولیدی اعضاء میں۔

2. **اخلاقی اور روحانی نقصان:** یہ عمل اکثر بے حیائی، شہوت پرستی اور نفس پرستی کو فروغ دیتا ہے، جس سے میاں بیوی کے پاکیزہ تعلق میں خرابی آ سکتی ہے۔

3. **جنسی بے چینی:** ایک بار کسی بے اعتدال رویے کو اپنانے کے بعد عام اور فطری تعلقات میں دلچسپی کم ہو سکتی ہے، جس سے ازدواجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔

4. **مغربی میڈیا کا اثر:** اورل سیکس کا رجحان مغربی فلموں، کلچر اور فحش مواد سے آیا ہے، جسے اسلامی اور مشرقی معاشروں میں عام کرنا معاشرتی تباہی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

**اس سے بچنے کے مشورے:**

1. **اپنے تعلق کو روحانی اور جذباتی بنائیں:** صرف جسمانی لذت کے بجائے محبت، عزت، اور توجہ پر مبنی تعلق بنائیں۔

2. **فحش مواد سے بچیں:** انٹرنیٹ پر موجود فحش ویب سائٹس اور گندی پوسٹس سے مکمل پرہیز کریں، کیونکہ یہ انسان کے ذہن اور دل کو آلودہ کر دیتی ہیں۔

3. **اسلامی تعلیمات پر عمل کریں:** نکاح کو پاکیزہ اور محبت بھرا تعلق بنایا گیا ہے۔ شریعت میں جائز طریقے سے لطف اندوز ہونے کے کئی خوبصورت پہلو موجود ہیں۔

4. **شوہر بیوی ایک دوسرے کی سنیں:** ایک دوسرے کی پسند، ناپسند، جسمانی اور جذباتی ضروریات کو اہمیت دیں۔ صحت مند گفتگو سے بہت سی غلط فہمیاں دور ہو سکتی ہیں۔

5. **رہنمائی حاصل کریں:** اگر آپ یا آپ کا شریک حیات ان مسائل کا شکار ہیں تو رازداری سے کسی قابل اور سمجھدار معالج، ماہر نفسیات یا رہنما سے مشورہ ضرور لیں۔

---

**اگر آپ بھی ان مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔**

ہم آپ کو آپ کی ازدواجی زندگی، جنسی مسائل، ذہنی دباؤ، گھریلو پریشانیوں، دیسی نسخے اور روحانی رہنمائی پر مکمل رازداری کے ساتھ مشورہ دیں گے۔

**صلاح الدین ایوبی**

*آپ کی رازداری، ہماری اولین ترجیح*

17/05/2025

---

پورن انڈسٹری والے ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں اور ہم واقعی بیوقوف بن رہے ہیں۔
پورن دیکھ کر مشت زنی کرنا اصل جنسی تعلق نہیں ہوتا۔ یہ ہم زبردستی اپنی جسمانی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ چند ہی سیکنڈ میں منی نکل جاتی ہے اور بس... پھر وہی خالی پن، شرمندگی۔
تو بھائی، ہم کیوں دیکھیں پورن ویڈیوز؟ کیوں کریں مشت زنی؟
کیا ہم اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ ان فیک اداکاراؤں کی ویڈیوز دیکھ کر خود کو لکڑی کی طرح بےجان بنا دیں؟

پورن نے میری ساری زندگی برباد کر دی۔ میری عمر 19 سال ہے، لیکن ابھی بھی وقت ہاتھ سے نکلا نہیں۔
ہم خود کو سنبھال سکتے ہیں اور اپنا مستقبل بہتر بنا سکتے ہیں۔
کبھی کبھی حالت ایسی ہو جاتی ہے کہ آئینے میں خود کو دیکھ کر شرم آتی ہے۔
کبھی کیا تھے... اور کیا ہو گئے۔

اگر آپ NoFap (نو فَیپ) کو فالو کریں گے، تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ 90 دن میں آپ مکمل ریکور ہو جائیں گے۔
آپ کے چہرے پر چمک آئے گی، خوداعتمادی بڑھے گی۔
خود سے وعدہ کریں کہ "بس! اب بہت ہو گیا۔"
آپ کو صرف 90 دن کے لیے نہیں، بلکہ ساری زندگی کے لیے NoFap کو اپنانا ہے۔

اگر آپ ایک بار بھی اس میں واپس چلے گئے، تو پھر دوبارہ نکلنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
شادی کے بعد بھی NoFap پر قائم رہنا ہے۔
جو اصل تعلق اپنی بیوی کے ساتھ ہوتا ہے، وہ قدرتی اور نقصان سے پاک ہوتا ہے۔

کچھ لوگ شادی کے بعد بھی مشت زنی کرتے ہیں اور ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔
دنیا میں اگر کوئی سب سے گھٹیا چیز ہے تو وہ ہے پورن اور مشت زنی۔

میرے بھائیو!
زندگی ایک بار ملتی ہے۔
اپنی زندگی میں ایک مقصد بناؤ، اور اس پر اپنی توانائی خرچ کرو۔
نہ کہ پورن اور مشت زنی پر۔

پورن اسٹارز ہمیں برباد کر رہے ہیں، اور خود کتنے تندرست ہیں؟
یہ سب دھوکہ ہے۔ اس سے بچو!
لیکوال salahuden Ayubi

Allhamdullah far everything❤❤❤
29/01/2025

Allhamdullah far everything❤❤❤

04/01/2025

پیرو مرشد حضرت مولانا سیدپیروز شاہ صاحب 💓💓❤❤

04/01/2025

Study time

آپ نے أکثر کتابوں میں ایک جملہ پڑھا ہو گا ’’مسلمانوں کا سنہری دور‘‘ ۔اس کا مطلب کیا ہوا ؟ اس کا مطلب ہے ساتویں صدی سے ل...
16/10/2024

آپ نے أکثر کتابوں میں ایک جملہ پڑھا ہو گا ’’مسلمانوں کا سنہری دور‘‘ ۔

اس کا مطلب کیا ہوا ؟ اس کا مطلب ہے ساتویں صدی سے لے کر تیرہویں صدی تک کا وہ زمانہ ...

کہ جب دنیا بھر کا علم ، دولت اور طاقت ... مسلمانوں کے پاس ہوا کرتے تھے ۔

اب مزے کی بات یہ ہے کہ اس سے زیادہ عموماً کوئی بتاتا نہیں ہے ، کوئی ڈسکس نہیں کرتا ۔

مثلاً علم کی بات کریں تو مسلمانوں کے پاس کیا کیا علوم ہوا کرتے تھے ؟

الفارابی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہو گا ؟ یہ دمشق میں رہنے والے ایک مسلمان سائنسدان تھے جنہوں نے موسیقی ... اور آواز کی لہروں پر بہت زبردست کام کیا ہے ۔

الفارابی نے ایک بانسری بنائی تھی جس کا نام تھا القانون ۔

اب یہ بات بڑی زبردست ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس پر آپ کو یقین بھی نہ آئے لیکن ... تاریخ کی کتابوں میں یہ واقعہ موجود ہے ۔

ایک مرتبہ الفارابی کے وقت کے امیر ، سلطان سیف الدّولہ نے اپنے دربار میں کچھ میوزیشنز ... یعنی موسیقاروں کو بلایا اور ساتھ ہی الفارابی کو ابھی مدعو کیا کہ ذرا آپ بھی آ کر ان موسیقاروں کا ہنر پرکھ لیں ۔

الفارابی آئے ... موسیقاروں نے اپنی دُھنیں بجانی شروع کیں اور جیسے جیسے وہ دھن بجاتے چلے گئے ، الفارابی کے چہرے پر ناگواری کے آثار ... نمایاں ہوتے چلے گئے ۔

جب موسیقار اپنی دھنیں بجا چکے تو الفارابی نے انہیں کھری کھری سنائیں کہ کیا تم لوگ اسے موسیقی کہتے ہو ؟

اور پھر الفارابی نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا ۔

انہوں نے القانون نکالی ... اسے بجانا شروع کیا اور انہوں نے ٹوٹل تین دُھنیں بجائیں ۔

پہلی دھن پر دربار میں موجود تمام لوگ ... ہنس پڑے ۔

دوسری دھن پر تمام دربار والے ... رو پڑے ۔

اور تیسری دھن پر اسے سننے والے تمام لوگ وہیں اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے ہی ... سو گئے ۔

اب مجھے نہیں پتہ کہ اس واقعے میں کتنی سچائی ہے اور کتنی نہیں لیکن اتنا تو میں ضرور جانتا ہوں کہ صدیوں بعد جرمنی میں ...

اسی واقعے سے متاثر ہو کر pied-piper والی کہانی کی إختراع ہوئی تھی کہ جس میں محسور کر دینے والی بانسری بجانے والا ایک پراسرار سا آدمی ...

سارے شہر کے بچوں پر سحر طاری کر کہ انہیں اپنے ساتھ لے جاتا ہے ۔

الفارابی کے علاوہ ایک مسلمان سائینسدان اور بھی تھے ، ابوریحان البیرونی ۔

کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابوریحان ، وقت کے بادشاہ سلطان محمود غزنوی کے دربار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ وہاں ...

نارتھ پول کا سفر کرنے والا ایک تاجر آیا اور اس نے بتایا ...

کہ جہاں سے میں ہو کر آیا ہوں وہاں کے لوگ ... جانوروں کی کھالیں پہنتے ہیں ، برف میں سوراخ کر کہ مچھلیاں پکڑتے ہیں ۔

وہاں سفید رنگ کے ریچھ گھومتے ہیں اور گرمیوں میں وہاں سورج ... کبھی غروب ہی نہیں ہوتا ۔

یہ سن کر سلطان نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے ؟ اور اگر یہ ممکن ہے بھی تو وہاں کا شخص مسلمان کیسے ہو سکتا ہے ؟

اور تب ... ابوریحان البیرونی کھڑے ہوئے اور کہنے لگے کہ ایسا بالکل ممکن ہے ۔

سورۃ کہف میں ذوالقرنین کا بھی تو واقعہ آتا ہے کہ جہاں ذوالقرنین گئے ، وہاں کے لوگوں پر ان کا سورج ... کبھی غروب ہی نہیں ہوتا تھا ۔

یعنی بیسکلی البیرونی نے الکہف کی 90 نمبر آیت کا مفہوم بتایا تھا ۔

لیکن جس بات کی طرف میں آپ کو لانا چاہ رہا ہوں وہ البیرونی والے واقعے جتنی ہی زبردست ... اور الفارابی والے واقعے جتنی ہی unbelievable ہے ۔

اور مزے کی بات کہ وہ ہے بھی سورۃ کہف والے ذوالقرنین ہی کے متعلّق ۔

پچھلے ساڑھے چودہ سو سال سے مختلف محققّین اور ریسرچرز ... ذوالقرنین کے بارے میں اپنی اپنی تحقیق شیئر کر رہے ہیں ، جو کہ ساری کی ساری تو ظاہر ہے کہ میں یہاں نہیں لکھ رہا لیکن پچھلے چند سال سے ...

ایک نئی تھیوری نے اس واقعے میں دلچسپی رکھنے والوں کی توجّہ اپنے اوپر ... ایک دم فوکسڈ کر کہ رکھی ہوئی ہے ۔

کہ ذوالقرنین کا وہ سفر درأصل ... کبھی اس دنیا کا تھا ہی نہیں ۔

بلکہ انہوں نے آسمان کے راستے استعمال کرتے ہوئے کسی اور ہی دنیا کا ... سفر کیا تھا ۔

اب ذوالقرنین کے واقعے پر ویسے تو گیارہ قسطوں کا میں پورا ایک سیزن بنا چکا ہوں لیکن ...

اس سیزن کی ساتویں قسط کے اندر میری ڈسکشن میں ایک چھوٹی سی ... لیکن ایک بڑی ہی زبردست بات بھی زیر بحث آئی تھی ۔

اور وہ یہ کہ جب ذوالقرنین اس جگہ پہنچے کہ جہاں سورج سے بچنا ناممکن تھا ... تو وہاں انہوں نے ریت میں ہڈیوں کا ایک ڈھیر پڑا دیکھا تھا کہ جو وہاں ...

ان سے پہلے آنے والے لوگوں کی تھی ۔..

وہ شاید الفارابی اور البیرونی کے زمانے کی باتوں جیسی ایک بات ہے ۔

انتہائی دلچسپ ... اور unbelievable حد تک حیران کن ۔

ایک ایسی بات کہ جس پر ڈسکشن ... صرف گولڈن ایج آف اسلام کے سکالرز ہی کر سکتے تھے ۔
۔
https://youtube.com/?feature=shared

Address

Dir Upper
Dir
18200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MsalahudenAyubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share