Esa Muhammad

Esa Muhammad Social Media Influencer Dir Lower

‏خوشحال پشاور، سب کی خواہشاپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیںشکریہ
09/04/2023

‏خوشحال پشاور، سب کی خواہش

اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں
شکریہ

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں انہیں ”ون ویلنگ“ سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ون ویلنگ کا انجام عمر بھر کی معذو...
09/04/2023

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں انہیں ”ون ویلنگ“ سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ون ویلنگ کا انجام عمر بھر کی معذوری یا موت ہے۔

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔
07/04/2023

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔

07/04/2023

ذمہ دار پشاور ، امن کا ضامن
ٹی آئی ایف فارم کے ذریعے کرایہ داروں کی تصدیق کروائیں، تاکہ امن و امان کی فضا کو قائم رکھا جا سکے۔
شکریہ

06/04/2023

‏اہلیان پشاور آئیں امن کی راہ ہموار کریں
دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں، امن کے قیام کیلیے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں
ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع ان نمبرز پر دیں۔
ہیلپ لائن: 1125
وٹس ایپ نمبر
0336-1816106
0325-1855653

06/04/2023

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس!!!

اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا

‏اہلیان پشاور آئیں امن کی راہ ہموار کریںہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں‎  ‎
06/04/2023

‏اہلیان پشاور
آئیں امن کی راہ ہموار کریں

ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں
‎ ‎

سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہونے والی شکایات کی شنوائی ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی طرف سے فلور ملز ک...
06/04/2023

سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہونے والی شکایات کی شنوائی

ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی طرف سے فلور ملز کا معائنہ

مفت آٹے کے نمونے لے کر کوالٹی کے تجزیے کے لیے فوڈ لیبارٹری بھجوا دئیے

سوات کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں گے

ضلعی انتظامیہ سوات

پشاور/پولیو مہمپشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگامہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو...
06/04/2023

پشاور/پولیو مہم

پشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا

مہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

انکاری والدین کی تعداد 7 ہزار تک رہ گئی، علماء کرام کا کرداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری ہے

اے ڈی سی عمران آفریدی

نگراں وزیر/درپیش مسائل/ تبادلہ خیال   عوامی خدمت میں محکمہ ایکسائز کی کارکردگی اور فعال کردار واضح طور پر نظر آنا چاہیے۔...
06/04/2023

نگراں وزیر/درپیش مسائل/ تبادلہ خیال

عوامی خدمت میں محکمہ ایکسائز کی کارکردگی اور فعال کردار واضح طور پر نظر آنا چاہیے۔

محکمہ ایکسائز کے تمام متعلقہ حکام اپنے اہداف کے سو فیصد حصول پر پوری توجہ دیں۔

نگراں وزیر حاجی منظور آفریدی

‎سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار ن...
05/04/2023

‎سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔
‎ورسک میں پانی کا اخراج 15000 کیوسک ہے جو معمول سے کم ہے۔
‎پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esa Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Esa Muhammad:

Share