Dir Media Network

Dir Media Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Media Network, Media/News Company, Dir.

"دیر میڈیا نیٹ ورک" ایک قابلِ بھروسہ نیوز پیج ہے جو دیر لوئر اور پاکستان بھر کی مستند اور تازہ ترین خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ تک ہر اہم خبر بروقت اور درست معلومات کے ساتھ پہنچائیں تاکہ بااعتماد صحافت کو فروغ دیا جا سکے۔

13/08/2026

آئ نرہ

13/08/2026

سوات: قمبر سٹی سنٹر میں گاڑی پارکنگ کے تنازع پر جھ گڑا، کھلے عام فائ رنگ اور چ اق وؤں کے وار سے متعدد افراد ز خ م ی۔

13/08/2026

یہ جذبہ.... جنون... تو ہمت نہ ہار

ز خ م ی کانسٹیبل قادر شاہ کے وائس میسج پر ڈی پی او لوئر دیر کا نوٹس اور فوری اقدام"دیر لوئر" زیرِ علاج ز خ م ی کانسٹیبل ...
13/08/2026

ز خ م ی کانسٹیبل قادر شاہ کے وائس میسج پر ڈی پی او لوئر دیر کا نوٹس اور فوری اقدام"
دیر لوئر" زیرِ علاج ز خ م ی کانسٹیبل قادر شاہ کے وائس میسج پر ڈی پی او لوئر دیر سید طلال احمد شاہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کی مالی معاونت کی, ڈی پی او لوئر دیر کی جانب سے رقم ان کے بھائی کے حوالے کر دی گئی, اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئر دیر بھی موجود تھے..

شہید چوک کا مجوزہ فرضی ڈیزائن
13/08/2026

شہید چوک کا مجوزہ فرضی ڈیزائن

13/08/2026

دیر پشاور شاہراہ ڈی سی افس کے سامن بلاک دھرنا جاری ۔۔۔

یوم آزادی و مون سون شجرکاری مہم، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر پائین کی جانب سے سٹار گروور سکول میں تقریب کا انعقادتیمرگرہ (اسماعی...
13/08/2026

یوم آزادی و مون سون شجرکاری مہم، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر پائین کی جانب سے سٹار گروور سکول میں تقریب کا انعقاد

تیمرگرہ (اسماعیل انجم) یوم آزادی کی تقریبات اور مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ دیر پائین اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے سٹار گروور سکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر جناب ضیاء صاحب تھے، جبکہ دیگر مہمانوں میں سکول کے پرنسپل نعمان تاثیر، واجد علی، فیکلٹی ممبرز اور طلبہ کے والدین نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں طلبہ و طالبات نے ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے، جنہوں نے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ اس موقع پر مہمانوں نے اپنے خطاب میں بچوں کو یومِ آزادی کی اہمیت اور افادیت سے متعلق آگاہی دی اور اسلاف کی عظیم قربانیوں کا ذکر کیا۔ مقررین نے کہا کہ وطنِ عزیز اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور قدرت کا انمول تحفہ ہے، ہم سب کو اس کی حفاظت اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے عہد کرنا چاہیے۔

تقریب کے اختتام پر تمام طلبہ نے پودے لگا کر یہ پیغام دیا کہ وہ اپنے مستقبل کی خاطر شجرکاری کے ذریعے وطنِ عزیز کی سالمیت اور تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ اس موقع پر خاص طور پر قابلِ ذکر بات یہ رہی کہ خصوصی بچوں (سپیشل چلڈرن) نے بھی جوش و جذبے سے پودے لگائے اور ہمت و حوصلے کا استعارہ بن گئے۔

13/08/2026

کہ زما بچی شہیدان شوول نو کور تہ یی نہ راوڑم

د ڈی پی او ڈی سی دفتر کی بہ یی خخووم

دوبندو روانگی سے پہلے ملک بہرام عوامی لشکر سے مخاطب

یوم آزادی و مون سون شجرکاری مہم، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر پائین کی جانب سے سٹار گروور سکول میں تقریب کا انعقادتیمرگرہ (اسماعی...
13/08/2026

یوم آزادی و مون سون شجرکاری مہم، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر پائین کی جانب سے سٹار گروور سکول میں تقریب کا انعقاد

تیمرگرہ (اسماعیل انجم) یوم آزادی کی تقریبات اور مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ دیر پائین اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے سٹار گروور سکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر جناب ضیاء صاحب تھے، جبکہ دیگر مہمانوں میں سکول کے پرنسپل نعمان تاثیر، واجد علی، فیکلٹی ممبرز اور طلبہ کے والدین نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں طلبہ و طالبات نے ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے، جنہوں نے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ اس موقع پر مہمانوں نے اپنے خطاب میں بچوں کو یومِ آزادی کی اہمیت اور افادیت سے متعلق آگاہی دی اور اسلاف کی عظیم قربانیوں کا ذکر کیا۔ مقررین نے کہا کہ وطنِ عزیز اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور قدرت کا انمول تحفہ ہے، ہم سب کو اس کی حفاظت اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے عہد کرنا چاہیے۔

تقریب کے اختتام پر تمام طلبہ نے پودے لگا کر یہ پیغام دیا کہ وہ اپنے مستقبل کی خاطر شجرکاری کے ذریعے وطنِ عزیز کی سالمیت اور تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ اس موقع پر خاص طور پر قابلِ ذکر بات یہ رہی کہ خصوصی بچوں (سپیشل چلڈرن) نے بھی جوش و جذبے سے پودے لگائے اور ہمت و حوصلے کا استعارہ بن گئے۔

---

13/08/2026

بریکنگ نیوز
رباط میں نوجوانوں نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالہ کر دیا

Address

Dir
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share