PTI Upper Dir

PTI Upper Dir بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ.
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ .
🇵🇰سب سے پہلے پاکستان ۔
‏میں پاکستان کا شہری
🇧🇫پاکستان کا مالک ہوں۔
(1)

چی پہ دومرہ سیکورٹی کی ھم  تالہ مرض راشی نو  نیٹہ بہ دی بیخی پورہ وی 🤓🤓🧐🧐
23/05/2025

چی پہ دومرہ سیکورٹی کی ھم تالہ مرض راشی نو نیٹہ بہ دی بیخی پورہ وی 🤓🤓🧐🧐

13/05/2025

جنگ میں بھگوان نے مدد کیوں نہ کی۔۔۔ بھگوان کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا۔۔۔ پورے بھارت میں بھگوانوں کی طبیعت اور بیٹریاں چیک کی جا رہی ہیں۔۔۔

11/05/2025

جیسے ہی جنگ کا سیز فائر ہوا ۔

کراچی کے حالات معمول پر انا شروع ہو گئے 🤣👇

10/05/2025

آسمان سے گرا
کھجور میں اٹکا
لڑکی رافیل اڑاتے اڑاتے درخت 🌲 میں پھنس گیا
‏رافیل طیارے کے پائیلٹ کو پاکستان میں چمگادڑ بنا دیا گیا۔۔۔😂😂
❤️🇵🇰♥️💪💪💪💪

10/05/2025

پاکستانی شاہینوں کو خصوصی رب کریم کی مدد تھی دیکھو کیسے دشمن سب طرف سے حملہ آور تھا پر میرے اللّه پاک نے کیسے بچا کر انکو تباہ و برباد کیا
❤️❤️❤️
پاک فوج زندہ باد

10/05/2025

کس نے کہا تھا " چھوکری " کے ہاتھ میں جہاز کی چابی پکڑاؤ؟
ہجیرہ بِھمبھر سیکٹر آزاد کشمیر میں جو انڈین پائلٹ جہاز تباہ ہونے کے بعد اجیکٹ ہوا ہے،
رپورٹس کے مطابق وہ خاتون پائلٹ ہے، اس وقت پاکستان کی کسٹڈی میں ہے

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔

"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"

10/05/2025

اللہ پاک میرے بھائی کو تندرستی زندگی دے اور کامیابی کی فتح عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین فتح مسلمانوں کی ہوگی اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو❤️❤️❤️😢😢😢😢

10/05/2025

‏پاک فضائیہ کے شاہینوں نے گجرات ایئربیس تباہ۔ بھارتی میڈیا کی تصدیق
پاک ارمی زندھ باد
پاکستان پایندہ باد

Bast Picture of the Day ♥️🇵🇰♥️💪💪
09/05/2025

Bast Picture of the Day
♥️🇵🇰♥️💪💪

09/05/2025

‏🚨 میں اللاعلان کہتا ہوں کہ مودودی انٹرنیشنل دہشتگرد ہے کیونکہ جو میرے ملک کے بچوں کو مارے وہ انٹرنیشنل دہشتگرد ہے لیکن ان کے لیڈر نے ایک لفظ بھی اپنے منہ سے انڈیا کے خلاف نہیں بولا ۔

شاہد خٹک

09/05/2025

جمعہ مبارک 🎉
اپنے شیر دل جوانوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
گائے ماتا کی اولاد کو روتے ہوئے دیکھ کر بہت سکون ملتا ہے

Address

Upper Dir
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share