03/12/2025
سالانہ عظیم الشان دستار بندی😘
👈جامعہ تفہیم القرآن کیمپ نمبر 2 تیمرگرہ ضلع دیر
مہمان خصوصی:(سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب👇
سراج الحق صاحب اور ڈاکٹر مولانا محمد اسماعیل صاحب
زیرنگرانی: مہتمم حضرت مولانا شاہ حسین صاحب او نائب مہتمم حضرت مولانا رحمت اللہ زاہد صاحب
سات (7) دسمبر 2025 بروز اتوار
صبح 9 بجے