
14/07/2025
اعلان گمشدگی
آج ہمارے رشتے داروں سے ایک عدد بیگ غواگی گاڑی میں
رہ گیا ہے ۔ جس میں کچھ کپڑے اور ضروری سامان تھا ۔ ہائی سکول سٹاف گندیگار پر بھول گیا ہے ۔غواگی گاڑی داروڑہ سے دیر کے طرف جا رہا تھا ۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ تاکہ وہ بیگ مالک کو مل جائے ۔ شکریہ
رابطہ نمبر 03175155083