KPK News

KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News, Media/News Company, Dir.

واڑی۔۔۔ مین بازار  ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کیا ہے۔۔۔
22/02/2023

واڑی۔۔۔
مین بازار ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کیا ہے۔۔۔

  dir روغانوں درہ شاکنئ سے تعلق رکھنے والے عمرزمین خان کے اوریجنل شناختی کارڈ کہی گم ہو گیا ہے ۔اگر کس کو ملے تو اس نمبر...
27/01/2023

dir
روغانوں درہ شاکنئ سے تعلق رکھنے والے عمرزمین خان کے
اوریجنل شناختی کارڈ کہی گم ہو گیا ہے ۔اگر کس کو ملے تو اس نمبر پر رابط کریں :03489602508

25/12/2022

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
میری رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے..

اسلام علیکم دوستو داماشومان دچانہ ورک شوئ دی واڑئ  کوز بازار  کی دی کہ  دچا وی نو پہ دی نمبر رابطہ وکی03409711041  مخکی ...
25/12/2022

اسلام علیکم دوستو داماشومان دچانہ ورک شوئ دی واڑئ کوز بازار کی دی کہ دچا وی نو پہ دی نمبر رابطہ وکی03409711041
مخکی شیر کئ

‏پاکستانی ٹیم کا نیو چیف سلیکٹر  شاہد خان آفریدی امید ہے اس اننگز میں بھی کامیاب ہوگا انشاء اللہ
25/12/2022

‏پاکستانی ٹیم کا نیو چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی امید ہے اس اننگز میں بھی کامیاب ہوگا انشاء اللہ

Today's best photo
20/12/2022

Today's best photo

19/12/2022

#دیراپر۔۔۔چاپرچوک واڑی والوں کا دیرینہ خواب حقیقت میں تبدیل ہو گیا ۔ 22 دسمبر 2022 بروز جمعرات بوقت 11:00 بجے چاپرچوک نزدپرانہ پریس کلب، جامع مسجد ودینی درسگاہ کا افتتاحی تقریب ہوگی ۔ اس پروقار تقریب میں تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دیجاتی ہیں۔ شکریہ

Alhumdulilah... Morocco has done it! ❤️ First Muslim country to reach worldcup Semifinal 😍
10/12/2022

Alhumdulilah... Morocco has done it! ❤️ First Muslim country to reach worldcup Semifinal 😍

10/12/2022

Alhumdulillah Shukar Alhumdulillah

Incredible Morocco beats Christiano Ronaldo's overconfident Portugal in big Quarter Final of the Fifa WorldCup 2022 in Qatar. The Proud Muslim Nation og Morocco are now in the semifinal of Worldcup for the first time

06/12/2022

دیر۔۔
روغانو درہ شاہ کنئی میں سواریوں سے بھری پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں تین کو تشویشناک حالت میں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کردئے گئے تمام زخمیوں کا تعلق سمئ گاوں سے بتائی جاتی ہے ۔واڑی ہسپتال میں #ایمبولینس گاڑی🚑 🚑 نہ ہونے سے زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے تیمرگرہ بھیج دئے گئے. کہاہے دعوے کرنے والے لوگ ❓اعلی حکام سے درخواست ہیں کہ اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ۔❓🚑

Address

Dir
ZAZAÏ

Telephone

+923427177085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share