Ibad Afghan Offical

Ibad Afghan Offical ‏مونږه لاشونو څه ته پرېنښودو
ګنې سندرې د چا نه خوښېدې

16/08/2025
16/08/2025

خیبر پختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ۔

16/08/2025
16/08/2025

"خدائی خدمتگار آرگنائزیشن" کے رضاکار روزِ اول سے باجوڑ میں آپریشن سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور بونیر و باجوڑ کے سیلاب زدہ عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ یہ جذبہِ خدمت ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے۔
آج ہمارے وطن کو اتحاد، ہمدردی اور باہمی تعاون کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ اس مشکل وقت میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کا ساتھ دیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہماری سرزمین کو ہر قسم کی آفات و آزمائش سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔

16/08/2025
16/08/2025

مولانا خانزیب فرمایا کرتے تھے :
کہ “یہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتائج ہیں ،اور اس کا علاج یہ ہے کہ درخت لگائیں”۔

31/12/2024

Address

Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibad Afghan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibad Afghan Offical:

Share