
21/08/2023
۔۔۔اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
صاحب آباد سے تعلق رکھنے والا بڑے بھاٸیوں جیسا دوست ڈاکٹر سعید اسلام انتقال کر گیا ہے جنازہ کل 10 بجے ادا کیا جاٸے گا ۔۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماٸے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثمہ آمین