13/08/2025
اطلاع براٸے عوام الناس
78ویں یوم آزادی کے موقع پر کل بروز جمعرات بوقت صبح 07بجکر 59منٹ پر سول ڈیفنس آفس بنوں کی طرف سے ایک منٹ کیلئے سائرن بجایاجاٸیگا۔ بنوں سٹی اور آس پاس ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی اطلاع کے لئے کہ یہ سائرن کسی خطرے کے لیے نہیں بلکہ جشن آزادی کے سلسلے میں بجایا جائیگا
شکریہ
ضلعی انتظامیہ بنوں