Friends Photostat Domel

Friends Photostat Domel Assalam O Alaikum Well Come to Friends photostate Domel
(1)

22/12/2025

خیبرپختونخوا میں آج رات سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان

Please circulate this notification with all Manufacturer, Dealers, Repair Licenses holder.Following services are live, a...
22/12/2025

Please circulate this notification with all Manufacturer, Dealers, Repair Licenses holder.
Following services are live, and its payment will be digital (NO Manual Payment will be accepted in National Bank)

1 ) New Arms Business License
2 ) Arms Business Renewal
3 ) Old Form Conversion into New Forms
4 ) New Forms Addition into Existing Business
5 ) Business Ownership Transfer
6 ) Add Sales Agent
7 ) Change Business Title
8 ) Change Business Location
9 ) Category Change
10 ) Add Multiple Partner/Proprietor etc

Processing will be done through Dastak Mobile App
Any Arms Business Owner who has any issue regarding Arms Business Profile, please approach your DC Office

============================================

براہ کرم اس اطلاع کو تمام مینوفیکچررز، ڈیلرز، مرمت کے لائسنس ہولڈر کے ساتھ گردش کریں۔
درج ذیل خدمات لائیو ہیں، اور اس کی ادائیگی ڈیجیٹل ہوگی (نیشنل بینک میں کوئی دستی ادائیگی قبول نہیں کی جائے گی)

1 ) نیا اسلحہ بزنس لائسنس
2 ) اسلحہ کے کاروبار کی تجدید
3 ) پرانے فارم کو نئی شکلوں میں تبدیل کرنا
4 ) موجودہ کاروبار میں نئے فارموں کا اضافہ
5 ) کاروبار کی ملکیت کی منتقلی۔
6 ) سیلز ایجنٹ شامل کریں۔
7 ) کاروبار کا عنوان تبدیل کریں۔
8 ) کاروبار کا مقام تبدیل کریں۔
9 ) زمرہ میں تبدیلی
10 ) ایک سے زیادہ پارٹنر/مالک وغیرہ شامل کریں۔

دستک موبائل ایپ کے ذریعے پروسیسنگ کی جائے گی۔

کسی بھی آرمز بزنس کے مالک کو جس کو اسلحہ بزنس پروفائل کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہو، براہ کرم اپنے ڈی سی آفس سے رجوع کریں۔

22/12/2025

اللہ تعالی کی شان تو دیکھو
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک

20/12/2025
موسم سرما کی تعطیلات
20/12/2025

موسم سرما کی تعطیلات

یہ خبر بہت افسوسناک ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جہاں ایک ایئرلائن کے عملے نے بیرو...
18/12/2025

یہ خبر بہت افسوسناک ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جہاں ایک ایئرلائن کے عملے نے بیرونِ ملک جانے والے ایک پاکستانی نوجوان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق اس نے تقریباً 10 لاکھ روپے دے کر ویزا حاصل کیا تھا اور 85 ہزار روپے کا ٹکٹ بھی خریدا تھا۔ اگر یہ واقعہ واقعی سچ ہے تو یہ نہایت شرمناک اور دکھ دینے والی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ظالم لوگوں سے محفوظ رکھے، آمین۔
یہ سوچنے کی بات ہے کہ آخر ہمارے ملک میں اپنے ہی شہریوں کے ساتھ اس طرح کا ظلم اور زیادتی کیوں ہو رہی ہے؟ آج کا نوجوان پہلے ہی بے روزگاری اور غربت سے پریشان ہے۔ وہ محنت مزدوری کرکے اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اگر کوئی نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک جانا چاہے تو اس میں کیا برائی ہے؟
ایسے واقعات سے لوگوں کا نظام پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ حکامِ بالا کی ذمہ داری ہے کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کریں۔ اگر عملے کی طرف سے زیادتی ثابت ہو جائے تو ایسے پالتو نوکروں کو سخت سزا دی جائے تاکہ وہ دوسروں کے لیے عبرت بنیں اور آئندہ کوئی بھی شہری کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کی ہمت نہ کرے۔ ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی عزت، حق اور مستقبل کا تحفظ کرے۔

18/12/2025

یااللہ
تیری مخلوق اور زمین پانی کیلۓ ترس رہی ہے لوگ بیمار ہورہے
یااللہ رحمت کی بارش فرما🤲

ایلون مسک- دنیا کے امیر ترین شخص: تاریخ مئں پہلی بار کسی ایک شخص کی دولت چھے سو ارب ڈالرز تک پہنچی ہے ۔ عالمی مالیاتی ٹر...
18/12/2025

ایلون مسک- دنیا کے امیر ترین شخص: تاریخ مئں پہلی بار کسی ایک شخص کی دولت چھے سو ارب ڈالرز تک پہنچی ہے ۔

عالمی مالیاتی ٹریکرز کی حالیہ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک تاریخ کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت کا تخمینہ 600 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ یہ غیر معمولی سنگِ میل بڑی حد تک اسپیس ایکس کی بڑھتی ہوئی قدر، اور ٹیسلا سمیت دیگر منصوبوں میں ان کے بڑے حصص کی بدولت حاصل ہوا ہے۔

یہ بات قابلِ غور ہے کہ یہ دولت نقد رقم کی صورت میں نہیں بلکہ شیئرز اور نجی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو پر مبنی ہے، جو وقت کے ساتھ اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے۔ اس کے باوجود، 600 ارب ڈالر کی حد عبور کرنا ایلون مسک کو ایک منفرد مقام پر فائز کرتا ہے اور اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ جدید دولت کی تشکیل میں ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کا اثر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
چھے سو ارب ڈالر کتنے پاکستانی روپے ؟

1 امریکی ڈالر ≈ 280 پاکستانی روپے (تقریباً موجودہ شرحِ تبادلہ) 

600,000,000,000 USD ≈ 168,000,000,000,000 PKR

یعنی تقریباً 168 کھرب پاکستانی روپے.

17/12/2025

اگلے ہفتے کے شروع سے خیبرپختونخوا کے تمام بالائی علاقوں میں اچھی بارشوں اور زبردست برفباری کا امکان
میدانی علاقوں میں ھلکی سے معتدل بارش کا امکان

16/12/2025

موجودہ حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں 12 ہزار 169 ارب روپے کے قرضوں کا ریکارڈ اضافہ
👇👇👇

Address

Near Dil Daraz Hotel Azim Kala Road Domel
Domel
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 05:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 18:15

Telephone

03339792929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Photostat Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Photostat Domel:

Share