Shandur 360

Shandur 360 Shandur-360: A platform for sharing thoughts ,ideas ,news & information etc

06/05/2025

بھارت نے پاکستان کے مختلف مقامات پر میزائلوں سے حملہ کردیا ۔

بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔DGISPR

Masha Allah
15/04/2025

Masha Allah

26/03/2025

چترال شہر اور مضافات میں شدید برفباری جاری

چترال-بونی روڈ حالیہ بارشوں کی وجہ چترال-بونی روڈ کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔غیر ضروری سفر سے گریز کریں
26/03/2025

چترال-بونی روڈ

حالیہ بارشوں کی وجہ چترال-بونی روڈ کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔غیر ضروری سفر سے گریز کریں

اے پاک وطن!اے پاک وطن آوا تا وا تو مہ سہارا تو دریا ہو مستی کی بیراو ، اوا کنارا یوم پاکستان
23/03/2025

اے پاک وطن!
اے پاک وطن آوا تا وا تو مہ سہارا
تو دریا ہو مستی کی بیراو ، اوا کنارا

یوم پاکستان

Saleh Wali Azad belongs to the beautiful village of Lower Chitral; Koghuzi. He is a teacher by profession

The Mighty Terichmir peak
21/03/2025

The Mighty Terichmir peak

14/01/2025

منتخب نمائندوں ،این ایچ اے اور انتظامیہ کی بے حسی کی انتہا

ابھی تک بونی-چترال روڈ پر مروئے نالے کی صحیح طریقے سے صفائی نہیں کرائی جاسکی۔ گاڑیوں کا پھنسنا روز کا معمول بن گیا ہے۔

شدید برفباری سے متاثر یو سی کوہ اور اپر چترال کی بجلی تاحال بحال نہ ہو سکی۔محکمہ پیڈو اپنی قلیل فیلڈ سٹاف اور عوام کے تع...
09/01/2025

شدید برفباری سے متاثر یو سی کوہ اور اپر چترال کی بجلی تاحال بحال نہ ہو سکی۔
محکمہ پیڈو اپنی قلیل فیلڈ سٹاف اور عوام کے تعاون کے ساتھ، بحالی کے کاموں میں مصروف ۔۔۔۔۔

بی جان ہوٹل کا ایک خوبصورت منظر
06/01/2025

بی جان ہوٹل کا ایک خوبصورت منظر

چترال ، چار روز سے جاری برفباری کا سلسلہ ختم ، موسم صاف ہوگیا
06/01/2025

چترال ، چار روز سے جاری برفباری کا سلسلہ ختم ، موسم صاف ہوگیا

07/06/2024

ذولحجہ کا چاند نظر آگیا ۔
عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی

03/06/2024

سائفر کیس

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا

Address

Drosh
17261

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shandur 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shandur 360:

Share