08/08/2026
شکل اور کردار ایک جیسے۔۔
ایک انٹرویو میں راؤ انور بذات خود یہ بتا دیتا ہے کہ آئی جی نے ہمیں بتا دیا تھا آپ انھیں قتل کر کے پھینک دیا کرو۔
اب نہ جانے ریاست ان مظلوم لوگوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے۔۔
جہاں عوام اپنے گھر بار کے لئے حلال رزق کما رہا ہے تو وہاں ریاست کے رکھوالے سرعام عوام پر تشدد کا پہاڑ گہرا دیتا ہے۔۔
اب بھی اگر پشتون قوم ذرے ذرے سے ایک نہ ہوئے تو وہ وقت دور نہیں کہ ان لوگوں کے لیے ایک نیا راو انور بنا دیا جائے گا۔
تشدد بھی ان مظلوم لوگوں پر ہو رہی ہے تو دوسری جانب الزام بھی ان لوگوں پر لگایا جاتا ہے جو ان درندے کے ظلم کے شکار ہوئے ہیں۔۔