Digital Media Duki

Digital Media Duki رہیں ہر خبر سے باخبر

20/09/2026

عمران خان کی دوسری بہن نورین نیازی بھی گرفتار

20/09/2026

Nature vibes 🌿

20/09/2026

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا، خاندانی ذرائع

خاران ڈپٹی کمشنر خاران مبینہ طور پر اغواءخاران کے علاقے میں نوشکی خاران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران من...
20/09/2026

خاران ڈپٹی کمشنر خاران مبینہ طور پر اغواء

خاران کے علاقے میں نوشکی خاران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد ڈی سی خاران کو اپنے ہمراہ لے گئے ہیں، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تاحال انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی ہے، جبکہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز شام 5:30 بجے تھل دادان قلعہ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
20/09/2026

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز شام 5:30 بجے تھل دادان قلعہ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

انتقال پر ملال
دکی: محمد افضل ترین، جو دو روز قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
مرحوم کا جسدِ خاکی کوئٹہ سے دکی روانہ کر دیا گیا ہے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

انتقال پر ملال دکی: محمد افضل ترین، جو دو روز قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال ...
20/09/2026

انتقال پر ملال
دکی: محمد افضل ترین، جو دو روز قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
مرحوم کا جسدِ خاکی کوئٹہ سے دکی روانہ کر دیا گیا ہے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

20/09/2026

بغیر وارنٹ اور مردوں کے غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہونے والے ایس ایچ او کو نوجوان نے سڑک پر قتل کر دیا

*کراچی / اسلام آباد* - پولیس کی جانب سے بغیر وارنٹ اور گھر میں مردوں کی غیر موجودگی میں داخل ہونے کا معاملہ جان لیوا بن گیا۔

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او اور اس کے ساتھی بغیر کسی قانونی وارنٹ کے ایک گھر میں داخل ہوئے، جس پر اہل خانہ میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ اسی رنج کی بناء پر ایک نوجوان نے مشتعل ہو کر ایس ایچ او کو سڑک پر قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہیے، بغیر وارنٹ گھروں میں داخل ہونا ناقابل برداشت نہیں ہے۔

کوہلو۔ کیشک کے قریب فائرنگ سے جانبحق ہونے والے شخص کی نعش
19/09/2026

کوہلو۔ کیشک کے قریب فائرنگ سے جانبحق ہونے والے شخص کی نعش

19/09/2026

کوہلو: کیشک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوہلو: کیشک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت خان محمد ولد ہبت خان، قوم پوادی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

19/09/2026

Address

Duki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Duki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Media Duki:

Shortcuts

Share