
06/05/2025
نا جانے کتنوں کے کپڑے اُتارے جاتے ہیں😓
ان دو جملوں پر کہ میرا یقین کرو، میں تم سے شادی کرو گا🧐
اے بنت ہوا ہوش کرو،😿 ...
ہم مرداس عورت کے کپڑے کبھی نہیں اتارتے 😫😩،
جس سے ہمیں نکاح کرنا ہوتا ہے 🙈
ہم اُسے پوری دنیا کی نظروں سے بچا کر رکھتے ہیں ۔💯🔥😊
اور ہاں فیسبک پہ لڑکوں سے دوستی کرنے سے بَچیں 🤫
یہاں ایک لڑکا ایک لڑکی کو کہہ رہا ہوتا ہے میں آپ کو 🤔
پسند کرتا ہوں ،، وہی لڑکا دوسرے کسی گروپ میں کسی اور لڑکی کو بھی🙄
کہہ رہا ہوتا ہے میں آپ کو پسند کرتا ہوں🫢
خدا را اپنے ماں باپ کی عزت کا خیال رکھیں 😊
اور لاسٹ ،، یہاں آپ کسی پہ بھی یقین نہ کریں
چاہے میں بھی ہوں 😊
یہاں ہر شخص یعنی 100 میں سے 90 پرسنٹ💯✍️
لڑکے اپنی تعریفیں اور وفاداریوں کے قصے سناتے پھرتے ہیں 💯
دراصل یہ سب کچھ پھسانے کا سب سے بڑا جال یہی ہے 😍
باقی بات سمجھ آ گئی ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو سمجھنے کی کوشش کریں 😊💯
اس میں آپ کے بہت بہت سے فائدے ہیں😊🔥💯
✍️ 😊🔥💯