
13/08/2025
اگست – جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے اُن قربانیوں کا جو ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے دیں۔
آئیے آج ہم عہد کریں کہ ہم پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے" 💚