PK Fast News

PK Fast News نیوز گروپ

16/08/2026

یہ کسی جنگل کی نہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دنیا پور کی تازہ وڈیو ہے کئئ گھنٹوں سے بجلی غائب جنریٹر میں ڈیزل نہیں واپڈہ کے پاس بجلی نہیں معصوم بچوں کی رونے کی آوازیں خدا کا خوف کرو سی ای او ہیلتھ ایم ایس ایکسین واپڈا

16/08/2026

اللہ اکبر۔
ملتان ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی کراچی کلاتھ میں آتشزدگی۔
اللہ پاک سب کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں رکھے آمین

14/08/2026

تھانہ سٹی دنیاپور ایس ایچ او نعیم الرحمن میئو جشن آزادی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے
🇵🇰

14/08/2026

دو ٹریفک پولیس اہلکار بس میں سوار ہو کر کرایہ دینے سے انکار کر رہے ہیں اور ڈرائیور/کنڈکٹر کے ساتھ بدتمیزی بھی کر رہے ہیں۔ اگر عام شہری بس میں سفر کرے تو اس سے کرایہ لازمی لیا جاتا ہے، پھر قانون کے محافظ خود کرایہ دینے سے کیسے انکار کر سکتے ہیں؟ اگر واقعی کرایہ دینے کے پیسے نہیں ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سرکاری وردی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر بس والے سے بدتمیزی کی جائے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ وردی عزت اور ذمہ داری کی علامت ہے، مفت سفر یا بدتمیزی کا لائسنس نہیں۔

جشن آزادی تقریب مرکزی انجمن تاجران،بستی ملوک پریس کلب کے زیر اہتمام پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تصویری جھلکیاں
14/08/2026

جشن آزادی تقریب مرکزی انجمن تاجران،بستی ملوک پریس کلب کے زیر اہتمام پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تصویری جھلکیاں

14/08/2026

دنیاپور بکرا منڈی میں دو بے وپاریوں کے درمیان لڑائی کا معاملہ تین لوگ شدید زخمی ون ون ٹو ٹو موقع پر پہنچ گئی ہے اللہ پاک خیر کرے

14/08/2026

دنیاپورنیشنل پریس کلب دنیاپور (رجسٹرڈ) صدر راؤ عابد جمشید، چئیرمن راؤ تنویر حیات،

14/08/2026

کہروڑپکا پریس کلب میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری،ڈی ایس پی ساجد صدیق،ایس ایچ او سٹی مرزا رحمت علی،سابق ایس ایچ او سلیم شیخ نے صدر پریس کلب قیصر علی رانا اور جنرل سیکرٹری ابرار احمد طور کے ہمراہ 14 اگست کا کیک کاٹا پریس کلب پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا تقریب غلام شمیر خاں جوئیہ ایڈووکیٹ،عثمان مظہر چغتائی ایڈووکیٹ نے بھی تقریب میں شرکت کی

14/08/2026

ڈی ایس پی دنیاپور سلیم کامران جشن آزادی پرچم کشائی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے

14/08/2026

ایسے افسران کی محکمہ پولیس کو اشد ضرورت ہے
جو تکلیف ،درد ،ظلم اور ناانصافی کا شکار طبقے کے دل میں اپنی کشادہ جگہ بنا سکیں ۔زیر نظر ویڈیو ڈی پی او خانیوال عابد وڑائچ کی ہے جس میں وہ کھلی کچہری کے دوران شکایت لے کر آنیوالی ایک ضعیف العمر خاتون کا گلے لگا کر ایک بیٹے اور وردی کا فرض نھا رہے ہیں ۔یقیناّ اس ماں کا کلیجہ یا غصہ اسی وقت ٹھنڈا ہوگیا ہوگا جب بڑے افسر نے انہیں گلے لگا کر درد سمیٹے ہونگے ۔ بزرگ خاتون کے دل اور زبان سے دعائیں بھی نکلیں اور محبت بھرے الفاظ بھی۔۔۔
ڈی پی او خانیوال عابد علی کیلئے ڈھیروں دعائیں اور محبت ♥️

Address

Multan
Dunyapur
59120

Telephone

+923012513786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share