Punjab fans public network

Punjab fans public network نیوز گروپ

15/06/2025
قریشی زرعی فارم
14/06/2025

قریشی زرعی فارم

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون دنیا پور کے  معروف تاجر سیاسی و سماجی  شخصیت حاجی حنیف صاحب اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی ...
14/06/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون دنیا پور کے معروف تاجر سیاسی و سماجی شخصیت حاجی حنیف صاحب اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

07/06/2025

عیدالاضحیٰ مبارک!
یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی اور اللہ کی رضا کے لیے سرِ تسلیم خم کرنے کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ایمان، سلامتی اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔
دعا گو ہوں کہ یہ عید آپ کے لیے رحمتوں کا پیغام بنے۔

دعا گو حافظ محمد نعیم قریشی

07/06/2025
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے ڈی ایس پی دنیاپور ندیم افضال کا تبادلہ کردیا ندیم افضال کو پٹرولنگ پولیس پاکپتن تعینات کردیا...
06/06/2025

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے ڈی ایس پی دنیاپور ندیم افضال کا تبادلہ کردیا

ندیم افضال کو پٹرولنگ پولیس پاکپتن تعینات کردیا گیا

انسپکٹر سے ڈی ایس پی پروموٹ ہونیوالے فیاض علی کو دنیاپور تعینات کردیا گیا

الحاج پیر سجاد حسین شاہ قریشی کی زوجہ  کے ختم پر اہل ثواب کی محفل
13/05/2025

الحاج پیر سجاد حسین شاہ قریشی کی زوجہ کے ختم پر اہل ثواب کی محفل

13/05/2025

ایف ائی اے ملتان نے تحصیل بورے والا ڈسٹرکٹ وہاڑی کے چک نمبر 525 EB کے محمد آصف کو اس کے ایک دوست سمیت 6 اپریل کو تھانہ ماڈل ٹاون بورے والا کے ایس ایچ او ناصر محمود، تھانے دار عاطف محمود وغیرہ نے جعلی پولیس مقابلہ میں پار کیا تھا ۔م ق ت ول آصف کی اہلیہ خالدہ پروین نے جبر کے خلاف آواز اٹھائی اور پولیس افسران کے خلاف انکوائری کی درخواست دی تھی
انکوائری مکمل ھونے کے بعد جرم ثابت ھونے پر ایس ایچ او اور تھانیدار سمیت دیگر گیارہ اہل کاروں کے خلاف تھانہ FIA نے مقدمہ نمبر 163/25 بجرم 302/34 /،109 درج کر لیا ھے
امید ہے کہ بیگناہ انسانوں کو بیدردی سے م ا ر نے والے ایسے پولیس افسران کو تختہ دار پر لٹکا کر غریبوں اور معصوموں کو انصاف فراہم کی جائیگا

12/05/2025

گزارش ہے کہ دنیاپور ہونے والے واقعے پر اعلی انکوائری کروائیں
مبینہ طور پر گھر پہ دھاوا نامنظور
Rpo Multan ملتان

12/05/2025

اس لڑکی کا بیان سنیں اس نے اپنی خواہش میں دنیا پور بابا ٹی سٹال ہوٹل پر چائے پینے کی خواہش کی اور اس کے بعد گھر جانے کو کہا

Address

Multan
Dunyapur
59120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab fans public network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share