City Press Club Dunyapur

City Press Club Dunyapur سٹی پریس کلب دنیاپور

13/05/2026
24/04/2026

خواجہ محمد بشیر ایڈووکیٹ وفات پا گئے ہیں
اناللہ واناالیہ راجیعون

05/01/2026

📢 اہم اطلاع — دنیاپور 📢
✊ مرکزی انجمن تاجران کی کال: مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ✊
📅 دو دن: منگل اور بدھ
📍 دنیاپور شہر
💢 وجوہات:
• مین روڈ پر یوٹرنز کا طویل فاصلے پر ہونا
• ٹریفک پولیس کے ناکے اور بھاری چالان
• تاجروں پر آئے روز بھاری جرمانے
• دکانات کو مسلسل سیل کیا جانا
📣 تمام تاجروں سے اپیل ہے کہ متحد ہو کر اس ہڑتال کو کامیاب بنائیں
🕌 اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
مرکزی صدر: چوہدری حنیف طور
جنرل سیکرٹری: چوہدری ثقلین گجر
مرکزی انجمن تاجران، دنیاپور

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دنیاپور پولیس کی جانب سے کارروائیاں تیز
30/11/2025

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دنیاپور پولیس کی جانب سے کارروائیاں تیز

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

25/09/2025

ڈپٹی کمشنر لودھراں میڈیم لبنیٰ نذیر کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو سید وسیم حسن شاہ، اسسٹنٹ کمشنر لودھراں میڈم ارم شہزادی، اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا اصغر اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس
ضلع بھر میں سیلاب متاثرین کو مہیا کی گئی امدادی سرگرمیوں سے متعلق میڈیا کو بریفننگ دی
اس موقع پر صدر پریس کلب دنیاپور راؤ عابد علی خاں ، سینئر صحافی راؤ عمر جاوید ایڈوکیٹ ،شہباز اکمل بلوچ ، چوہدری منیر احمد، چوہدری الطاف طور، ندیم نوناری و دیگر موجود تھے

Address

Dunyapur
59120

Telephone

+923242527777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press Club Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Press Club Dunyapur:

Shortcuts

Share