Asad Nadeem

Asad Nadeem الحمدواللہ

02/08/2025
FollowerHighlightsFollowingFollow
22/07/2025

Follower
Highlights
Following
Follow

این اے 154۔ پی پی 225۔ دنیاپور سٹی۔ ،، شہید کانجو گروپ ،، چوہدری محمد نواز وڑائچ صاحب دنیاپور سٹی پٹرول پمپ پر چوہدری عت...
05/04/2024

این اے 154۔
پی پی 225۔
دنیاپور سٹی۔
،، شہید کانجو گروپ ،،
چوہدری محمد نواز وڑائچ صاحب دنیاپور سٹی پٹرول پمپ پر چوہدری عتیق جٹ صاحب کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں۔

پی پی 227۔ ہماری کسی بھی پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہے انشاءاللہ ہر صورت میں ایم این اے 155 کا الیکشن لڑوں گا،، سا...
01/01/2024

پی پی 227۔
ہماری کسی بھی پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہے انشاءاللہ ہر صورت میں ایم این اے 155 کا الیکشن لڑوں گا،، سابق ایم این اے محمد صدیق خان بلوچ صاحب۔

13/12/2023

With Brother and czn

اڈاذخیرہ (نمائندہ خبریں)چوہدری احسن شفیق ،چوہدری عتیق الرحمٰن چھینہ کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوستوں کی جانب سے مبارک...
11/12/2023

اڈاذخیرہ (نمائندہ خبریں)چوہدری احسن شفیق ،چوہدری عتیق الرحمٰن چھینہ کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوستوں کی جانب سے مبارکباد

گذشتہ شب عمرہ کی سعادت حاصل کرکے آنے والے اڈہ ذخیرہ کی معروف زمینداروسیاسی شخصیات چوہدری احسن شفیق ،چوہدری عتیق الرحمٰن کومبارکباددینے کیلئے انکی رہائش گاہ چکنمبر233ڈبلیوبی نواباں والی پرراؤکامران لیاقت،راؤزاہداقبال،راؤمحمدندیم راؤعامرسیفی ودیگردوست تشریف لائے اس موقع پرچوہدری احسن شفیق نےعمرہ کے دوران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت اوردیگرمقامات مقدسہ کی قربت کے پرسکون لمحات کابہت پیارے اندازمیں تذکرہ کیاملاقات کے دوران چوہدری محمدنذیراحمدچھینہ،چوہدری راشدفاروق چھینہ ضلعی صدر چھینہ اتحاد پاکستان ،ڈاکٹرچوہدری محمدآصف چھینہ،چوہدری محمدکاشف چھینہ موجودتھے

اسمائیل نمبردار اور عبدالرشید نے بھائی شفیق جٹ کو حج کی سعادت ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی
07/07/2023

اسمائیل نمبردار اور عبدالرشید نے بھائی شفیق جٹ کو حج کی سعادت ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی

Address

Chak No 235
Dunyapur
59120

Telephone

+923030768313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Nadeem:

Share