Dunyapur Fast News

Dunyapur Fast News 𝐷𝑢𝑛𝑦𝑎 𝑃𝑢𝑟 𝑘𝑖 𝑇𝑎𝑧𝑎 𝑇𝑎𝑟𝑒𝑒𝑛 𝐾ℎ𝑎𝑏𝑎𝑟 𝔻ℕℙ ℕ𝔼𝕎𝕊 ❤𝐹𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝐴𝑛𝑑 𝐿𝑖𝑘𝑒❤

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتإِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون  محترم استاد ممتاز مڑل صاحب گورنمنٹ بوائز ہائ...
25/08/2024

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
محترم استاد ممتاز مڑل صاحب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنیاپور وفات پا گئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین 🤲🥺

24/08/2024

Dunyapur ♥️

08/07/2024

At Kehroor Chok😭

08/07/2024

دنیاپور 4بجے کہروڑ روڈ اکسیڈنٹ😢

02/07/2024

15/06/2024

دنیاپور یو بنک میں ریاض نامی بندے نے لون بھرنے کے بعد گروی رکھا زیور بنک سے مانگا تو بنک زیور دینے سے انکاری ھو گیا۔15 کی کال کے بعد ایس ایچ او تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئے۔اور غریب کسان کو اسکا زیور لے کر دیا۔اور بنک کے عملہ کو آئندہ کے لیے وارننگ دی کہ آئندہ کسی غریب کے ساتھ ایسا سلوک نہ ھو۔غریب کسان ریاض کی ایس ایچ او سٹی رئیس علی انصر کو ڈھیروں دعائیں۔ویلڈن ایس ایچ او رئیس علی انصر

15/06/2024

16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان✅

13/06/2024

Punjab Group Of College Dunyapur✅Dunyapur Fast News

12/06/2024

😥

12/06/2024

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ طور پر
1 سے 16 گریڈ تک 25 فیصد اضافہ
گریڈ 17 سے 20 تک 20 فیصد اضافہ
پینشنز میں 15 فیصد اضافہ متوقع

31/05/2024

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی متوقع.

28/05/2024

درود شریف پڑھ لیجئے ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Dunyapur

Telephone

+923256381476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunyapur Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dunyapur Fast News:

Share