11/09/2025
جلال پور پیر والا میں صورتحال بہت سنگین ہے،میرےسامنے ایک خاتون قرآن اٹھاکےواسطےدیتی رہی کہ میرےبچےپھنسے ہوئےہیں ان کو بچایا جائے۔حکومتی دعوےاپنی جگہ یہاں ہزاروں لوگ پھنسےہوئے ہیں۔ایسی ایسی کہانیاں ہے کہ انھیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔صحافی عمر دراز گوندل کا آنکھوں دیکھا حال