Sabir Hussain

Sabir Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabir Hussain, Media, Dunyapur.

22/10/2023

tiktok.com/.h16m

A view of RPICS, Colombo 🏟️  |
10/09/2023

A view of RPICS, Colombo 🏟️

|

ہم نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔ اب سمجھ آئی ہے ہمارے پاس بیوروکریٹ کو نئی گاڑیاں دینے کے پیسے ہیں مگر بچوں کو کتابیں د...
10/09/2023

ہم نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔
اب سمجھ آئی ہے
ہمارے پاس بیوروکریٹ کو نئی گاڑیاں دینے کے پیسے ہیں مگر بچوں کو کتابیں دینے کے یسے نہیں

چائے ہو تو ایسیاور وہ بھی شام کے وقتاپنے ہاتھ کی بنی چائے اکیلے پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
06/08/2023

چائے ہو تو ایسی
اور وہ بھی شام کے وقت
اپنے ہاتھ کی بنی چائے اکیلے پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے

06/08/2023

*بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے🍁*
*لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی🍂*

06/08/2023

*✍️سنھری بات🌹*

*ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے*

*کیونکہ*

*انسان پہاڑوں سے نہیں چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے*
*🍂 سگِ عطار 🍂*

05/08/2023

*عمران خان کو بنا میڈیکل کے ہی پمز سے روانہ کر دیا گیا، جی 13، جی 8 اور گولڑہ کی مختلف شاہراہوں پر چکر لگوائے گئے،قافلے کو اٹک کی طرف بھی موڑا گیا۔۔!!*

*صحافی خرم اقبال کا ٹویٹ💔*

05/08/2023

*عمران خان کی گرفتاری پر کہوں گا کہ یہ مکافات عمل ہے،الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،ہم حکومت سے دستبردار ہو رہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ۔۔۔!!!*

05/08/2023

*✍️ سنھری بات🌹*

*انسان کو توڑنے ، چھوڑنے ،اور گرانے کے کئی طریقے ہیں🌸🍂*
*مگر اسے پانے ، بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک طریقہ ہے*
*اور وہ ہے محبت ✨❤️*

05/08/2023

*اب تک کی اطلاعات کے مطابق سخت سیکیورٹی حصار میں عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔۔۔!!!*

گندم مکئی 🌽 سرسوں گھی چینی سگریٹ جیسی تمام کریانہ ایٹم اور تمام اجناس کے ریٹ جاننے کے لیے گروپ جوائن کریں لنک کمنٹ  میں ...
14/06/2023

گندم مکئی 🌽 سرسوں گھی چینی سگریٹ جیسی تمام کریانہ ایٹم اور تمام اجناس کے ریٹ جاننے کے لیے گروپ جوائن کریں لنک کمنٹ میں موجود ہےhttps://chat.whatsapp.com/DtCqhgCQdKk5UiNbmKG2qw

Address

Dunyapur

Telephone

+923004809915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category