Dunyapur Updates

Dunyapur Updates دنیاپور اور گردونواح کی خوبصورت ویڈیوز اور خبروں سے باخبر رہنے کے لیے اس پیج کو لائک کریں ۔۔ شکریہ Dunyapur Punjab is the city of Dist.

Lodhran, Located in Punjab Pakistan

سیلانی دسترخوان دنیاپور Saylani welfare Dunyapur
09/08/2025

سیلانی دسترخوان دنیاپور
Saylani welfare Dunyapur

عنقریب افتتاح فریشکو بیکری دنیاپور
06/08/2025

عنقریب افتتاح فریشکو بیکری دنیاپور

06/08/2025

لودھراں
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) علی بن طارق کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی لودھراں کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید وسیم حسن ، اسسٹنٹ کمشنر لودھراں ارم شہزادی ، اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور غلام مصطفیٰ جٹ ، سب ڈویژنل انفورسمنٹ افیسر(پیرا) مظہر عباس راں موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیرا کے قیام سے نہ صرف پرائس کنٹرول کو مؤثر بنایا جائے گا بلکہ مارکیٹوں، گلیوں اور بازاروں میں سے تجاوزات ختم کر کے خواتین کے لیے محفوظ ماحول کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لودھراں کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت جہاں دکانداروں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے وہیں ٹریفک کی روانی میں بھی بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرا کے قیام سے ایک مربوط، منظم اور جدید نظام کے ذریعے عوام کو درپیش مسائل کا مستقل حل ممکن ہوگا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر علی بن طارق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیرا فورس کو پولیس کی مکمل معاونت حاصل ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف ایک بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے اور اس اقدام کا مقصد عوام کو استحصالی عناصر سے نجات دلانا اور قانون کی عمل داری کو ہر گلی کوچے، بازار اور ہر بستی تک یقینی بنانا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ضلع لودھراں کی تینوں تحصیلوں میں پیرا اسٹیشنز قائم کیے جا رہے ہیں جنہیں جدید ڈیجیٹل آلات، گاڑیوں اور دیگر سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پیرا قانون کی عملداری کے لیے ضلع لودھراں میں ایک سب ڈویژنل انفورسمنٹ افیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ 3 انفورسمنٹ افسران اور 2 انویسٹیگیشن افسران سمیت پیرا کے لیے 51 پولیس کانسٹیبل تعینات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں ایک ایک پیرا اسٹیشن قائم کیا جا رہا ہے ۔ تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے پیرا فورس کے
اہلکاروں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ۔

03/08/2025

چوہدری نزیر احمد شہید محمد جابر حسین شہید عثمان نزیر قضا الٰہی سے وفات پا گئے تھے آج مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا ختم براہِراست ۔۔۔۔

02/08/2025

Musical Show Dunyapur

02/08/2025

علامہ مولانا سید ارشد سعید کاظمی صاحب براہِراست

02/08/2025

کاظمی مسجد دنیاپور براہِراست

چوہدری نزیر احمد شہید محمد جابر حسین  شہید عثمان نزیر 10 جولائی کو قضا الٰہی سے وفات پا گئے تھے مرحومین کے ایصال ثواب کی...
02/08/2025

چوہدری نزیر احمد شہید محمد جابر حسین شہید عثمان نزیر 10 جولائی کو قضا الٰہی سے وفات پا گئے تھے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 3 اگست بروز اتوار صبح 10 بجے مدرسہ شاہمدار دنیاپور میں ادا کیا جائے گا آپ احباب سے گزارش ہے ختم پاک میں
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔

31/07/2025

دنیاپور میں خوبصورت موسم

میٹرک رزلٹ دنیاپور
26/07/2025

میٹرک رزلٹ دنیاپور

میرا سوہنا شہر دنیاپور ❤️Picture Credit
25/07/2025

میرا سوہنا شہر دنیاپور ❤️
Picture Credit

Address

Dunyapur
59120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunyapur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dunyapur Updates:

Share

Our Story

|پنے پیارے شہر دنیاپور کی ہر خبر سے با خبر رہنے کیلئے پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں شکریہ ۔‎