
06/06/2025
🌙 عید الاضحیٰ مبارک ہو،آپ کا اپنا فائبر 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیوں، سکون اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
اپنا فائبر کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
✨ عید مبارک تمام صارفین اور پوری امتِ مسلمہ کو! ✨