Daily Awaz Times Sakran

Daily Awaz Times Sakran ڈیلی آواز ٹائمز تحصیل ساکران
ہر جگہ ہر خبر پر نظر

24/01/2025

Daily Awaz Times Quetta

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَشہید کانسٹیبل دین محمد مینگل ولد مرحوم میر احمد خان پہلوان زئی مینگل ساکرا...
24/01/2025

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید کانسٹیبل دین محمد مینگل ولد مرحوم میر احمد خان پہلوان زئی مینگل ساکران حب میں مسلحہ افراد کی فائرنگ سے مقابلے میں شہید ہوگئے ہیں جن کی نماز جنازہ و تدفین بعد از نمازِ ظہر خلق میر جنگی خان مینگل پلی ماس میں ہو گی۔

ساکران: ساکران روڈ کے قریب پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ سے 02 پولیس اہلکار زخمی، ایدی حکام

01 زخمی دم ٹور گیا دوسر زخمی زہر علاج، ایدی حکام

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایدی حکام

شناخت: PC شھید دین محمد 40 سالہ، ایدی حکام

زخمی:ایس ایچ او آمین ساسولی 45 سالہ زخمی، ایدی حکام

24/01/2025

سوشل میڈیا سے متعلق نیا قانون آگیا، روزنامہ آواز ٹائمز

سوشل میڈیا پر اب کچھ بھی لکھنے، یا پوسٹ کرنے سے پہلے کئی بار سوچنا ہوگا کیوں کہ حکومت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور کرا لیا ہے۔ روزنامہ آواز ٹائمز

اس بل کے تحت جعلی خبروں یا غیر قانونی مواد پر تین سال تک کی قید اور بیس لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔ روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

ساکران: ساکران روڈ کے قریب پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ سے 02 پولیس اہلکار  زخمی، ایدی حکام01 زخمی دم ٹور گیا دوسر زخمی ز...
24/01/2025

ساکران: ساکران روڈ کے قریب پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ سے 02 پولیس اہلکار زخمی، ایدی حکام

01 زخمی دم ٹور گیا دوسر زخمی زہر علاج، ایدی حکام

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایدی حکام

شناخت: PC شھید دین محمد 40 سالہ، ایدی حکام

زخمی:ایس ایچ او آمین ساسولی 45 سالہ زخمی، ایدی حکام

ساکران: فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او ساکران امین ساسولی جسے ٹانگ میں گولی لگی ہے بتایا جارہا ہے کہ انکی حالت خطرے...
24/01/2025

ساکران: فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او ساکران امین ساسولی جسے ٹانگ میں گولی لگی ہے بتایا جارہا ہے کہ انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زراہع

زخمی اہلکار دین محمد مینگل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ ایدی حکام
24/01/2025

زخمی اہلکار دین محمد مینگل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ ایدی حکام

حب ۔ ساکران میں پولیس  ملزم کے گرفتاری کے لئے چھاپہ فائرنگ کے  تبادلے میں  ایس ایچ او ساکران امین ساسولی اور اہلکار فائر...
24/01/2025

حب ۔ ساکران میں پولیس ملزم کے گرفتاری کے لئے چھاپہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ساکران امین ساسولی اور اہلکار فائرنگ سے زخمی ہوگئے ۔ جبکہ ایک ڈاکو زخمی ہونے کی اطلاع ۔ ذرائع

09/01/2025
09/01/2025

تلاش گمشدہ :
کوئٹہ، 13 سالہ بچہ ذبیح اللہ گھر سے ناراض ہو کر نکلا ہے، جسے جہاں ملے، وہ نیچے گئے نمبر پر فوری طور پر رابطہ کر کے مشکور فرمائیں کیونکہ گھر والے بچے کے حوالے سے شدید پریشان ہیں۔ شکریہ
03138871860
رپورٹ: مصطفیٰ خان، روزنامہ آواز ٹائمز رپورٹر ارباب کرم خان روڈ

09/01/2025

کبل پریس کلب کے انتخابات مکمل علی شیر میاں صدر جبکہ سید اصلاح الدین ہاشمی جنرل سیکرٹری منتخب۔
سوات (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ سید اصلاح الدین) کبل پریس کلب سوات کے سالانہ انتخابات برائے سیشن 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ علی شیر میاں صدر جبکہ سید اصلاح الدین ہاشمی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ صدارت کیلئے علی شیر میاں اور دولت مند ناشاد جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے صلاح الدین اور سید اصلاح الدین ہاشمی مدمقابل تھے۔ دیگر عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ امیدواروں نے اہم عہدوں کے لیے مہم چلائی لیکن جرگہ مشران کی کوششوں سے رات گئے دولتمند ناشاد، علی شیر میاں جبکہ صلاح الدین اپنے مدمقابل سید اصلاح الدین ہاشمی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ علی شیر میاں ایک تجربہ کار صحافی ہیں جوکہ صدر منتخب ہوئے، جنہوں نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینے اور پریس کی آزادی کو فروغ دینے میں کلب کے کردار کو بڑھانے کا وعدہ کیا۔ سید اصلاح الدین ہاشمی نے کلب کی کارروائیوں اور اراکین کے درمیان تعاؤن کو مضبوط کرنے کے وژن کے ساتھ جنرل سیکرٹری کا عہدہ حاصل کیا۔ انتخابات کے دوران منتخب ہونے والے دیگر عہدیداروں میں سید برکت شاہ خان سینئر وائس صدر، صلاح الدین ڈپٹی جنرل سیکریٹری، لعل شیرخان پریس سیکرٹری، حبیب خان فنانس سیکرٹری، احسان تاجک آفس سیکرٹری اور سردار علی انفارمیشن سیکرٹری شامل ہیں جبکہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران میں سید اصغر علی شاہ چیئرمین، اعظم خان اور عبداللہ خان ممبران شامل ہیں ۔نو منتخب قیادت نے صحافتی اقدار کو برقرار رکھنے اور مقامی میڈیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کام کرنے کا عہد کیا۔ سبکدوش ہونے والی قیادت نے جیتنے والوں کو مبارکباد دی اور ذمہ داریوں کی آسانی سے منتقلی کیلئے اپنے تعاؤن کا یقین دلایا۔ کبل پریس کلب خطے کی صحافی برادری کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے جو آزادئ صحافت کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کبل آفتاب احمد، تحصیل چیئرمین سعید خان، کبل بار کے صدر سردار یوسفزئی ایڈوکیٹ، کانجو ٹاؤن شپ سوسائٹی کے صدر امجد کمال زئی اور ڈی ایس پی کبل امجد علی بھی موجود تھے۔ انہوں نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ آخر میں کبل پریس کلب کی نو منتخب کابینہ نے مشترکہ طور پر کبل پریس کلب کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کبل میں بلڈنگ فراہم کرنے کی متفقہ قرارداد منظور کرلی۔

06/01/2025

Address

Dureji

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Sakran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Sakran:

Share