Islami Zindagi - اسلامی زندگی

Islami Zindagi - اسلامی زندگی Like And Share Our Page For Islamic Posts JazakAllah

24/05/2025

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز شدید آندھی کی زد میں!
دوران پرواز طیارے میں شدید جھٹکے، خوفناک مناظر سامنے آگئے

میاں چنوں کا مسیحا ڈاکٹر رفیق گجر ۔۔۔ جس نے میڈیکل کی فیلڈ میں مزید ریسرچ کرتے ہوئے عورتوں کی زبان سے زبان لگا کر سٹی سک...
24/05/2025

میاں چنوں کا مسیحا ڈاکٹر رفیق گجر ۔۔۔ جس نے میڈیکل کی فیلڈ میں مزید ریسرچ کرتے ہوئے عورتوں کی زبان سے زبان لگا کر سٹی سکین کرنے کی نئی تحقیق آشکار فرمائی ہے۔۔۔۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے

*بریکنگ*آج بھارت کے  ایک بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ، سیکورٹی ذرائع بزدلانہ حملے میں اب ت...
06/05/2025

*بریکنگ*
آج بھارت کے ایک بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ، سیکورٹی ذرائع

بزدلانہ حملے میں اب تک ایک معصوم بچا شہید جبکہ ایک عورت اور ایک مرد شدید زخمی ہیں، سیکورٹی ذرائع

بھارت نے رات کے اندھرے میں معصوم پاکستانیوں کو بزدلانہ حملے میں ٹارگٹ کیا، سیکورٹی ذرائع

پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے، سیکورٹی ذرائع

اے اللہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرما 😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻
05/04/2025

اے اللہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرما 😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻

یہ 57 اسلامی ملکوں کی غیرت کا قبرستان ہے..
05/04/2025

یہ 57 اسلامی ملکوں کی غیرت کا قبرستان ہے..

04/04/2025

دھماکہ اتنی شدت کا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کے لاشے فضا میں اُڑے اور پھر نیچے گرے!!
او میریا ربا رحم کر دے !!

01/04/2025

♥️♥️♥️♥️...



دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ گنجا ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔تصور کریں عو...
19/01/2025

دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ گنجا ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔

تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔

گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔

موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا

عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔۔

04/01/2025

Address

Faisal Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Zindagi - اسلامی زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Zindagi - اسلامی زندگی:

Share