نواز شریف گریٹ لیڈر

نواز شریف گریٹ لیڈر This page provides current political, social and religious news, Analyze the fake and propaganda news against pakistan and pak fauj.

It promotes patriotism, harmony, love and unity.

کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ خان نے ملک اور عوام کو لوٹنے کے سوا کوٸ کام کیا تو دکھاٸیں۔
29/08/2025

کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ خان نے ملک اور عوام کو لوٹنے کے سوا کوٸ کام کیا تو دکھاٸیں۔

خان کتنا کرپٹ اور جھوٹا انسان ھے۔ سیلاب نے بالکل ننگا کر دیا۔
29/08/2025

خان کتنا کرپٹ اور جھوٹا انسان ھے۔ سیلاب نے بالکل ننگا کر دیا۔

الٹی ہو گٸیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا۔ نیازی اندھوں میں کانا راجہ ھے۔ أج تک اس نے کوٸ دانشمندانہ فیصلہ نہیں کیا...
29/08/2025

الٹی ہو گٸیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا۔ نیازی اندھوں میں کانا راجہ ھے۔ أج تک اس نے کوٸ دانشمندانہ فیصلہ نہیں کیا۔

جب اللہ تعالی نے اپنے محبوب کی والات پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس سے بڑی دلیل اور کیا چاہیۓ۔ رسول اللہ ﷺ کی ولادت با سعادت پ...
29/08/2025

جب اللہ تعالی نے اپنے محبوب کی والات پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس سے بڑی دلیل اور کیا چاہیۓ۔
رسول اللہ ﷺ کی ولادت با سعادت پر کئی معجزات رونما
ہوئے۔ جن میں حضرت آمنہ کے جسم سے ایک روشن نور کا ظہور، مشرق و مغرب کو روشن کرنا، کسریٰ کے محل کے چودہ کنگروں کا گرنا، فارسی سلطنت کے آتش کدوں کا بجھ جانا، بحیرہ سادہ کا خشک ہونے کے بجائے لبالب بہنا، اور آسمانوں پر شیاطین کا آنا جانا بند ہونا شامل ہیں۔ یہ واقعات آپ ﷺ کی عظمت اور آپ کی بعثت کی خبر دینے والے تھے۔ کیا کسی کی ولادت پر اللہ نے ایسے معجزات عطا فرماۓ۔

تحریک انتشار نے دو پراجیکٹ پلان کیۓ۔ پشاور بی أر ٹی جو 10 ارب میں بنانا تھا۔ 13 سال میں 130 ارب میں بھی مکمل نہ ھو سکا۔ ...
29/08/2025

تحریک انتشار نے دو پراجیکٹ پلان کیۓ۔ پشاور بی أر ٹی جو 10 ارب میں بنانا تھا۔ 13 سال میں 130 ارب میں بھی مکمل نہ ھو سکا۔ دوسرا روڈا جو راوی میں غرق ہو گیا۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواز شریف گریٹ لیڈر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share