11/09/2025
💞اللھم صل علٰی محمدﷺو آل محمدﷺ💚
💚صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ و سلم💚
غمِ حُسین صوفیا و فقرا کی خوراک ہیں
(خواجہ معین الدین چستیؒ)
کیونکہ مولاٸ حُسینؓ آزماٸش و صبر میں ثابت قدم رہنے والوں کے کعبہ قبلہ او امام ہیں
(داتا گنج بخش علی ہجویریؒ)
"شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ"
شاہ بھی حُسینؓ ہیں بادشاہ بھی حُسینؓ ہیں
"دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ"
دِین بھی حُسینؓ ہیں دِین کو پناہ دینے والا بھی حُسینؓ ہیں
"سردادنداد دست دَردستِ یزید"
سردے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں
"حقاّ کہ بِناۓ لاالہٰ است حُسینؓ"
حقیقت تو یہ ہے کہ لاالہٰ اللہ کی بُنیاد ہی حُسینؓ ہیں۔
اللھمہ صل وسلم علی نبینا و شفیعنا محمد و اعلی آلہ واصحابہ وازواجہ وزریٰتہ واولادہ واھل بیتہ اجمعین