حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل

حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💓

07/06/2025

Eid Al adha Mubarak to all Muslims ❤️

10/05/2025

‎نعرہ تکبیر ،اللہ اکبر
🤞‎‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

سبحان اللّٰہ 💝مصلی رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
22/04/2025

سبحان اللّٰہ 💝
مصلی رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

01/04/2025

عید الفطر کے موقع پر قاری صاحب اور اپنے بچوں سمیت گھر تشریف لائے میٹھی عید اور میٹھی میٹھی باتوں سے لطف اندوز ہوئے 🥰🥰
قاری صاحب کی بھرپور محبت کا شکریہ

31/03/2025

عید کا اپنوں کے ساتھ 🥰
برادر مکرم محمد حمزہ صاحب
تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
عید کی مبارک باد 🥰

30/03/2025

الحمداللہ رب العالمین ❤️
اللہ کے کرم سے ایک بار پھر تراویح میں قرآن کریم مکمل کیا الحمد للّٰہ

16/03/2025

*یہ قوم درزی سے بال نہیں کٹواتی*

موچی سے کپڑے نہیں سلواتی، حجام سے جوتے نہیں مرمت کرواتی۔ کیونکہ یہ انکا کام نہیں لیکن دین جیسی قیمتی چیز کبھی ڈاکٹر،کبھی انجینئر ، کبھی پلمبر ، کبھی یوٹیوبر ، کبھی ٹک ٹاکر اور ماہ رمضان میں 11 مہینے میں بیشرمی کرنے والی اداکاراؤں سے بھی لے لیتی ہے۔
یہی مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کی وجہ ہے۔
ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ انکو یہ تو معلوم ہے کہ دودھ کہاں سے خالص ملتا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کہ دین کہاں سے خالص ملتا ہے۔💯

07/02/2025

حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب (جامعہ دارالقرآن فیصل آباد والے)

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ثناء خوان رسول بھائ طاہر بلال چشتی صاحب بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے
05/01/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ثناء خوان رسول بھائ طاہر بلال چشتی صاحب
بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے

07/10/2024

خوبصورت اشعار آقا دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان اقدس میں پیش کرتے ہوئے ❤️

کلام 👇

درود ان کے لئے ہیں
سلام ان کے لئے ہیں

شاعر ابنِ شاعر حضرت سید سلمان گیلانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے سامنے اشعار پڑھتے ہوئے بندہ نا چیز
ابوبکر صدیقی

حضرت گیلانی صاحب نے ساتھ ساتھ اشعار پڑھے اور خوب حوصلہ افزائی کی ✨

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم




24/04/2022

الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے
علماء کرام کی زیر نگرانی میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
احباب اس کلام کو سنے اور آگئے شئیر کجیئے شکریہ ❤️

ثناء خواں رسول۔ ❤️مدح صحابہ و اہلبیت عالمی شہرت یافتہ میرے محسن میرے استاد     💕          حافظ ابوبکر مدنی صاحب         ...
26/03/2022

ثناء خواں رسول۔ ❤️
مدح صحابہ و اہلبیت عالمی شہرت یافتہ
میرے محسن میرے استاد 💕
حافظ ابوبکر مدنی صاحب
اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین

Address

Faisalabad

Telephone

+923227800583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل:

Share