Shahnaam khan

Shahnaam khan I am a Human Rights Activist dedicated to promoting justice, equality, and the protection of fundamental human rights.

21/09/2026

‏عادل بازئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

‏وزیراعلی سہیل آفریدی کا رات گئے موٹر وے سے پیغام! ‏میں خان صاحب کی بہنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوچکا تھا لیک...
21/09/2026

‏وزیراعلی سہیل آفریدی کا رات گئے موٹر وے سے پیغام!
‏میں خان صاحب کی بہنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوچکا تھا لیکن پولیس ان کو گرفتار کرکے لے گئے، سہیل آفریدی

20/09/2026

‏بتایا جارہا ہے کہ پولیس علیمہ خانم صاحبہ کے گھر کے اندر داخل ہو گئی ہے ، کوئی کنفرم کر سکتا ہے ؟

‏اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا
20/09/2026

‏اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا

یہ وہاں کیوں بیٹھے ہوئے تھے ؟؟
20/09/2026

یہ وہاں کیوں بیٹھے ہوئے تھے ؟؟

20/09/2026

‏سپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل شام 7 بجے طلب کرلیا

20/09/2026

‏ٹانک سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے

20/09/2026

‏مالاکنڈ میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغ. واء کی کوشش اور کراس فائرنگ میں دونوں اطراف سے دو افراد کے زخمی ہونے کے بعد صورتحال بگڑ گئی۔ شکیل خان پر FIR کا اندراج ۔ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
‏کل فوری طور پر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان!

20/09/2026

سعودی عرب میں ہمارے پختون کیا کر رہے ہیں دیکھیں ذرا۔

20/09/2026

دو کمسن بچیاں، جن کی عمریں 16 اور 13 سال بتائی گئی ہیں، مدرسے جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا ہو گئی ہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

اگر کسی شخص کو ان بچیوں کے بارے میں کوئی معلومات، سراغ یا قابلِ اعتماد اطلاع ہو تو فوری طور پر صوابی پولیس سے رابطہ کریں۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی پریشان خاندان تک ان کی بچیوں کو واپس پہنچانے میں مددگار ثابت ہو۔

Disclaimer: This post is shared for public awareness and assistance. The information regarding the alleged abduction is based on the information provided and should be verified through the relevant authorities.

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahnaam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share