Abdul Sattar Siddiqui

Abdul Sattar Siddiqui 🌷Aslam u Alaikum🌷
It's Me Abdul Sattar Siddiqui from Faisalabad Punjab Pakistan i'm social activist since 2016. My aim is to serve the nation at my level best.
(5)

30/08/2025

بحیثیت انسان ہمارے پاس جو اختیارات ہیں اُن میں سے بدترین "ترک تعلق" ہے،
اور بعض اوقات اُن میں سے بہترین بھی" ترک تعلق"ہی ہے۔

29/08/2025

لاہور ڈوب رہا ہے لیکن علی ہجویری نے کچھ نہیں کیا
قصور ڈوب رہا ہے لیکن بھلے شاہ اور کمال چشتی نے کچھ نہیں کیا
قادر آباد ڈوب رہا ہے لیکن نوشو پاک نے کچھ نہیں کیا
پاکپتن والی سائیڈ ساری ڈوب گئی لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کر سکا
تو پھر سمجھ جاؤ کہ ہر چیز پر قادر مطلق صرف اللّٰہ کی ذات ہے
حاجت روا مشکل کشاء صرف اللّٰہ کی ذات ہے

26/08/2025

پہلے کرپشن ہوتی تھی، آج کل اسکا نام بے ضابطگیاں ہیں
جیسے پاور سیکٹر میں 4800 ارب کی بے ضابطگی 😂

Let’s pray for the prosperity of homeland 🇵🇰 ❤️
14/08/2025

Let’s pray for the prosperity of homeland 🇵🇰 ❤️

محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے
31/07/2025

محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی...
31/07/2025

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں
مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی

31/07/2025

پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 کی کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے۔ اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو کہا جاتا ہے

⚠️

اس نفسا نفسی کے دور میں طوطا گریڈ۔ ط سے ترقی کرنے کے بعد گریڈ ت تک آگیا ہے 😀😀🤣
27/07/2025

اس نفسا نفسی کے دور میں طوطا گریڈ۔ ط سے ترقی کرنے کے بعد گریڈ ت تک آگیا ہے 😀😀🤣

میں نے بجلی کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دو بلوں کی کاپیاں تقریباً دس دن پہلے محمد ابن موسیٰ الخوارزمی کو واٹس ایپ کیں، ...
27/07/2025

میں نے بجلی کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دو بلوں کی کاپیاں تقریباً دس دن پہلے محمد ابن موسیٰ الخوارزمی کو واٹس ایپ کیں، جو ماہر ریاضی، الجبرا کا بانی اور ماہر فلکیات تھا۔ اس نے ایک کتاب بھی لکھی جس کا نام الکتاب المختصر في حساب الجبر والمقابلة تھا۔ اس نے میرا واٹس ایپ میسیج بھی دیکھا۔ لیکن پھر نو دن تک وہ مجھے آن لائن نظر نہیں آیا، میں سمجھا کہ ممکن ہے کہ محرم الحرام کی مذہبی مصروفیات ہوں۔ مگر آج جب میں نے دوبارہ میسج کیا تو محمد ابن موسیٰ الخوارزمی کی بجائے ایک خاتون کا جواباً وائس میسج آیا، خاتون نے مجھے کئی گالیاں دینے کے بعد کہا:
"آپ نے کون سا تعویذ بھیجا ہے جسے دو دن غور سے پڑھنے کے بعد ہمارے صاحب اب تک بے ہوش پڑے ہیں، پتا نہیں ہوش آتا بھی ہے کہ نہیں۔ بس ان کی ڈائری میں صرف اتنا لکھا ہوا ملا ہے کہ یہ فارمولا ضرور کسی ماورائی مخلوق نے بنایا ہے، زمینی مخلوق اسے بنانے سے قاصر ہے۔ اس فارمولے کے ضوابط و قوانین اس زمین پر موجود ہی نہیں ہیں اور یہ علم الجبرا سے کہیں اوپر کا علم ہے۔"
اس کے بعد کہنے لگیں:
"ان کے معالج کا کہنا ہے کہ اس فارمولے سے الخوارزمی کے دماغ کی کسی نس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو، انہیں اتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں__🌻
26/07/2025

جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو، انہیں اتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں__🌻

26/07/2025

جب میں واپڈہ سے بجلی خرید رہا ہوں تو پھر انکم تو واپڈہ کو ہورہی ہے، جب انکم واپڈہ کو ہو رہی ہے تو انکم ٹیکس مجھ سے کیوں؟

23/07/2025

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Sattar Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Sattar Siddiqui:

Share