Awaz e Shahbaz

Awaz e Shahbaz Welcome to my channel where I upload motivational video that empower you to become better and successful person. Insha'Allah EDUCATION

26/07/2025

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں۔

مصر کے لوگوں وہی کیا۔ اور یہ مسلم حکمرانوں کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے۔

ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی

خالی بوتلوں میں آٹا ڈال کر سمندر کے راستے غزہ کی ان لوگوں کی بھوک مٹانے😭😥😥
نیلا آسمان گواہ رہنا 54 بے حس اسلامی ممالک خاموش ہیں
اللّہ پاک مظلوموں کی مدد فرما آمین ثم آمین 🤲🏻

26/07/2025
26/07/2025

جرنل ساحر شمشاد مرزا کو کینیڈا کی شہریت لے کر اپنے بچوں کا مستقبل مضبوط کرنے اور ہمارے بچوں کا مستقبل واڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .
بادشاہت پاکستان پر مسقبل ٹھنڈے ممالک میں 😜😜
اور آخرت انشاءاللہ دوزخ کی آگ میں 🔥

26/07/2025
26/07/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/07/2025
Allhamdulillah For Everything🌹
19/02/2024

Allhamdulillah For Everything🌹

اب میں پوشاک فقیری میں بھی آ سکتا ہوںمیرے کاسے میں تیری ذات بھی ہو سکتی ہے
16/01/2024

اب میں پوشاک فقیری میں بھی آ سکتا ہوں
میرے کاسے میں تیری ذات بھی ہو سکتی ہے

 وہ تبسّم کا تبرک بانٹتا تھا اور میں...چیختا تھا اے سخی پھر میرا حصّہ رہ گیا...
11/01/2024


وہ تبسّم کا تبرک بانٹتا تھا اور میں...
چیختا تھا اے سخی پھر میرا حصّہ رہ گیا...

دل ایک سمندر ہے اور زبان اس کا کنارہ.اور سمندر میں جو کچھ بھی ہو وہ کنارے تک پہنچ ہی جاتا ہے.
08/01/2024

دل ایک سمندر ہے اور زبان اس کا کنارہ.
اور سمندر میں جو کچھ بھی ہو وہ کنارے تک پہنچ ہی جاتا ہے.

Address

Faisalabad
DIGITAL CREATOR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz e Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz e Shahbaz:

Share