27/07/2023
اسلام علیکم۔ جناب آج سے 4-3 دن قبل گورمے بٹالہ کالونی برانچ سے ایک عدد گورمے لیمن اپ بوتل کا پیٹ لیا تقریبا 6 بوتلیں استمعال کرنے کے بعد آج صبع نئ بوتل استمعال کرنے سے قبل بوتل کا جائزہ لیا تو اس سیل پیک بوتل میں ڈیری ملک چاکلیٹ کا پورا ریپر موجود پایا
جس سے اس بات کا باخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گورمے مضر صحت اشیاء لوگوں کو بیچ رہا ہے اور لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیل رہا ہے