انا للہ وانا الیہ راجعون
نذیر احمد مرحوم ( دینداراں کے ) چکنمبر 482 گ۔ب،
جگرانواں والے ان کے بیٹے، میاں محمد جاوید اور میاں محمد شاہد کے بھائی ، میاں بدر منیر بگا صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
اللہ تعالٰی انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
چوہدری محمد صدیق صاحب مرحوم ان کے بیٹے،چوہدری جاوید رسول اور شاہد رسول ذیلدار ان کے بہنوئی ، اختر حسین ، محمد اسلم، محمد اکرم، محمد اشرف اور محمد افضل کے بھائی حاجی محمد ارشد صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ مورخہ 18 جولائی 2025 بعد از نماز جمعہ 2 دو بجے گلاسگو برطانیہ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالٰی انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
02/07/2025
گاؤں والے حضرات روشنی ڈالیں۔۔۔۔یہ کیا ہے ۔۔۔اس کا کیا نام ہے؟؟؟؟؟
27/06/2025
الحمدللہ باران رحمت کے بعد جگرانواں گاؤں کا منظر۔۔۔۔۔۔۔۔
13/06/2025
پاکستانی جگجیت سنگھ نے کمال کر دیا۔۔۔۔۔سمندری سے تعلق رکھنے والے طاہر محمود سنگر کو سنیں
حوصلہ افزائی کے لئے شیئر لازمی کریں۔۔۔👇👇
04/06/2025
22/11/2024
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت چکنمبر 482 گ ب جگرانواں میں پہلا ڈسٹ بن پہنچ چکا ہے ۔۔۔اب ہم گاؤں والوں کی ذمہ داری ہے کہ ہم کس طرح اپنے گاؤں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بناتے ہیں۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Jagraon Village posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.