
25/05/2025
فیصل آباد:عید قرباں پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے 7 مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی
فیصل آباد:مویشی منڈیاں 24 مئی سے عیدقرباں کے تیسرے روز تک سجائی جائیں گے
فیصل آباد:تحصیل سٹی میں سمندری روڈ نیاموآنہ میں ماڈل مویشی منڈی کا قیام ہوگا
فیصل آباد:تحصیل صدر میں ستیانہ روڈ خانوآنہ کے مقام پر مویشی منڈی قائم کی جائے گی
فیصل آباد:تحصیل جڑانوالہ میں ریلوے گراونڈ اور مکوآنہ بائی پاس کھڑیانوالہ میں کیٹل مارکیٹ سجے گی
فیصل آباد:تحصیل سمندری میں نیو سبزی منڈی فیصل آباد روڈ پر مویشی منڈی لگائی جائے گی
فیصل آباد:تحصیل تاندلیانوالہ میں محلہ حسینہ آباد نزد ریسکیو 1122 آفس مین اوکاڑہ روڈ
فیصل آباد:تحصیل جھمرہ میں سپورٹس گراونڈ مدنی روڈ پر مویشی منڈی لگے گی
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Deputy Commissioner Faisalabad
fans