A S POINT

A S POINT News Website

سوات بونیر میں دعوت اسلامی کی طرف سے راشن کی تقسیم کاری کا سلسلہ جاری ھے
19/08/2025

سوات بونیر میں دعوت اسلامی کی طرف سے راشن کی
تقسیم کاری کا سلسلہ جاری ھے

19/08/2025

‏تنگ اور مشکل ترین راستوں سے گزر کر فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن دعوت اسلامی کی ٹیمیں مسلسل خدمت خلق کے جذبے سے سرشار میدان عمل میں
اپنے بونیر خیبر پختون خواہ میں آزمائشوں میں پھنسے بہن بھائیوں کے دکھ درد کو بانٹتے ہوئے

دعوت اسلامی امید کی ایک کرن

11/08/2025

Who is Aala Hazrat?
M***i Dr Shaykh Monawwar Ateeq Sahab Birmingham

02/03/2025

`ج کے زمانے میں ایمان کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ

مفتی محمد قاسم عطاری صاحب

06/02/2025

دعوت اسلامی کی ایک اور عظیم کاوش دین سیکھنے اور سکھانے کے لیے دعوت اسلامی کا اوٹی پی پلیٹ فارم
ابھی انسٹال کیجیے گوگل پلے سٹور سے انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کلک کیجئے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.islamforever
DawateIslami


26/01/2025

دل تو ہے ال محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا مقام دین ہے سارے صحابہ کا مکمل احترام

28/09/2024

حاجی مشتاق عطاری علیہ الرحمہ کی خوبصورت اواز میں
مجھے در پھر بلانا مدنی مدینے والے

Mujhe Dar Per Phir Bulana Madani Madine Walay | Haji Mushtaq Attari


27/09/2024

مولانا محمد اشفاق عطاری مدنی کا لکھا ہوا نیا کلام

حسن و ادا میں ہیں جو یکتا ختم نبوت والے آقا
جن کے دم سے چمکی دنیا ختم نبوت والے آقا

خلق کے حاکم رزق کے قاسم رحمت ان پر برسے دائم
جن پہ درود ہے رب فرماتا ختم نبوت والے آقا

ساری خلقت ان کی سوالی ،وہ ہیں آقا سب ہیں بھکاری
شان ہے ان کی سب سے اعلی ختم نبوت والے آقا

دونوں جہاں میں ،کون و مکاں میں ، اول و آخر جسم و جاں میں
آپ کا صدقہ ہر دم بٹتا ختم نبوت والے آقا

اِنٌا اعطینک الکوثر ،فضل ہے ان پر سب سے بڑھ کر ،
سب سے بر تر سب کے داتا ختم نبوت والے آقا

اُن سے بہار باغ رسالت، سر پہ تاج ختم نبوت
مُہر نبوت تحفہ پایا ختم نبوت والے آقا

رحمت عالم جن کو بنایا جن کی خاطر جگ ہے سجایا
فانی ان کا ادنیٰ منگتا ختم نبوت والے آقا

سندھ کی عظیم روحانی شخصیت یادگار اسلاف حضرت پیر سید غلام حسین شاہ غفاری نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ قمبر شریف والے وصال فرم...
26/01/2023

سندھ کی عظیم روحانی شخصیت
یادگار اسلاف حضرت پیر سید غلام حسین شاہ غفاری نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ قمبر شریف والے وصال فرما گئے

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین

#سندھ

افسوسناک خبر حضرت علامہ مولانا سعید احمد اسد صاحب شیخ الحدیث جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد) وصال فرما گئے ہیں ان للہ و ان...
11/01/2023

افسوسناک خبر
حضرت علامہ مولانا سعید احمد اسد صاحب شیخ الحدیث جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد) وصال فرما گئے ہیں ان للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ ۔تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین
#

درگاہ آستانہ عالیہ پیر سواگ شریف کے سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پیر محمد افتخار الحسن نقشبندی عثمانی مجددی کا علماء کرام کے...
02/01/2023

درگاہ آستانہ عالیہ پیر سواگ شریف کے سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پیر محمد افتخار الحسن نقشبندی عثمانی مجددی کا علماء کرام کے ہمراہ دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A S POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share