Pakistan tahreky insaf

Pakistan tahreky insaf news media team

03/11/2022
03/11/2022

(ڈیرہ)
چوہدری امجد علی وڑائچ (سابق وفاقی وزیر)
رہنما پاکستان تحریک انصاف
انشاءاللہ ایم این اے (NA (105 گوجرہ
چوہدری حسام علی وڑائچ (بیریسٹر)
کی قیادت میں
(چیف کوارڈینٹر چوہدری امجد علی وڑائچ گروپ)
(چوہدری سلیم احمد سندھو)
علاقہ چکنمبر 426 کانا کوٹہ چکنمبر 284 چکنمبر 317 نور پور سے آئے دوستوں کے مسائل سنتے ہوئے اور اُنکو حل کرواتے ہوئے
ہمارا مشن خدمت خلق
انشاءاللہ یہ مشن چوہدری امجد علی وڑائچ کی سربراہی میں جاری و ساری رہے گا
چیف کوارڈینیٹر چوہدری امجد علی وڑائچ گروپ
چوہدری سلیم احمد سندھو (03316852111)
(01/11/2022)

02/11/2022

(ڈیرہ)
چوہدری امجد علی وڑائچ (سابق وفاقی وزیر)
رہنما پاکستان تحریک انصاف
انشاءاللہ ایم این اے (NA (105 گوجرہ
چوہدری حسام علی وڑائچ (بیریسٹر)
کی ہدایت پر
چوہدری اکبر علی وڑائچ
(سابق ڈسٹرکٹ نائب صدر PTI)
چیف کوارڈینیٹر
چوہدری امجد علی وڑائچ گروپ
(چوہدری سلیم احمد سندھو) کی فیصل آباد میں
رہنما پاکستان تحریک انصاف
چوہدری ندیم آفتاب سندھو
کی رہائش گاہ شرکت کی وہاں آزادی مارچ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے شرکت کی لانگ مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کی لانگ مارچ شیڈول کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا

01/11/2022

(ڈیرہ)
چوہدری امجد علی وڑائچ (سابق وفاقی وزیر)
رہنما پاکستان تحریک انصاف
انشاءاللہ ایم این اے (NA (105 گوجرہ
چوہدری حسام علی وڑائچ (بیریسٹر)
کی ہدایت پر چکنمبر 311 کملا میں والی بال ٹورنامنٹ بطور چیف گیسٹ
چوہدری اکبر علی وڑائچ
(سابق ڈسٹرکٹ نائب صدر PTI)
(چیف کوارڈینٹر چوہدری امجد علی وڑائچ گروپ)
(چوہدری سلیم احمد سندھو)
چوہدری ابوبکر سوہل
سینیئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ گوجرہ، کی شرکت ڈھول کی تھاپ پر والہانہ استقبال کیا گیا مالا پہنائی پھولوں کی پتیاں نچھاور کی

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tahreky insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share