21/05/2025
فیصل آباد کےلیے خوشخبری، پنجاب حکومت نے شہر میں اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی، شہر میں 8 منزلہ پارکنگ پلازہ،راجباہ روڈ پر اوور ہیڈ برج، آٹھ بازاروں کے بیوٹیفکیشن پلان کی بھی منظوری،