Islami jamiat talba GC University Faislabad

Islami jamiat talba GC University Faislabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami jamiat talba GC University Faislabad, Digital creator, Government College University Faisalabad, Faisalabad.

Largest student organization of Pakistan working with the moto
"TO SEEK THE PLEASURE OF ALLAH ALMIGHTY BY ORDERING HUMAN LIFE IN ACCORDANCE WITH THE PRINCIPLES LAID DOWN BY ALLAH AND HIS MASSENGER MUHAMMAD (PBUH).

کیمپ سیرت النبی کوئز کمپیٹیشن اولڈ کیمپس
25/09/2026

کیمپ سیرت النبی کوئز کمپیٹیشن
اولڈ کیمپس

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہناظم جامعہ برادر اختر رسول نے ارکان سے مشاورت کے بعد ...
23/09/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ناظم جامعہ برادر اختر رسول نے ارکان سے مشاورت کے بعد جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں سیشن 2026•27 کے لیے درج زیل تقرریاں کی ہیں۔

🤝 برادر جواد خان
انچارج ایڈمن

🤝 برادر فیضان فرید
علاقہ ہاسٹل عمار بن یاسر

🤝 برادر خزا ئمہ راجپوت
علاقہ ہاسٹل شہباز شہید

🤝 برادر عمر گجر
انچارج بیت المال

🤝 برادر نثار یونس
ناظم نیو کیمپس

اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے، اخلاص و استقامت کے ساتھ دین کی خدمت کرنے اور طلبہ کی صحیح رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اللّٰہ رب العزت استقامت عطا فرمائے، آمین

اسلامی جمعیت طلبہ
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد










17/09/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ کی قیادت میں کارکنانِ اسلامی جمعیت طلبہ کا عظیم الشان مارچ، وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب رواں دواں!

طلبہ کے حقوق، تعلیمی مسائل اور جائز مطالبات کے لیے پُرامن جدوجہد جاری ہے۔

𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 𝐃𝐇𝐀𝐑𝐍𝐀Students Stand for Their Rights.𝟭𝟲 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 | 𝗖𝗠 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲
16/09/2026

𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 𝐃𝐇𝐀𝐑𝐍𝐀

Students Stand for Their Rights.

𝟭𝟲 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 | 𝗖𝗠 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲

14/09/2026
اسلامی جمعیت طلبہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وفد نے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیر پروفیسر ڈاکٹر ندیم سہیل سے ملاقات کی اور اُ...
12/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وفد نے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیر پروفیسر ڈاکٹر ندیم سہیل سے ملاقات کی اور اُنکو پروفیسر بننے پر مبارکباد اور کتاب کا تحفہ پیش کیا -
انھوں نے شکریہ کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا



09/09/2026

https://nmiq.pk/
لاکھوں کے انعامات جیتنے کے لیے اپنے آپ کو اس لنک کے ذریعے اس مقابلے میں رجسٹر کروائیں


08/09/2026

7 ستمبر — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا ۞
(الاحزاب: 40)

محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں، اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔

7 ستمبر — ایمان کی سربلندی، قربانیوں کے ثمر اور باطل کی شکست کا دن۔

یہ دن ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے کہ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

اسی محبتِ رسول ﷺ کو نسلِ نو کے دلوں میں اجاگر کرنے اور نوجوانوں کو سیرتِ نبوی ﷺ سے جوڑنے کے لیے
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیرِ اہتمام نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

آئیے! سیرتِ رسول ﷺ کو پڑھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا راستہ بنائیں۔

حکمرانوں کے بچوں کے لیے لندن کی بہترین درسگاہیں، قوم کے بچوں کے لیے زوال پذیر تعلیمی نظام-- تعلیم کا یہ دوہرا معیار اور ...
06/09/2026

حکمرانوں کے بچوں کے لیے لندن کی بہترین درسگاہیں، قوم کے بچوں کے لیے زوال پذیر تعلیمی نظام-- تعلیم کا یہ دوہرا معیار اور تعلیمی ناکامی ناقابل قبول ہے۔ طلبہ کو اب اپنے حق تعلیم کے لیے اٹھنا اور منظم جدوجہد کرنا ہوگی۔!

صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

05/09/2026

بزدل آدمی کبھی خدا کے راستے میں دعوت نہیں دے سکتا!


Address

Government College University Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami jamiat talba GC University Faislabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share