14/04/2026
*قم المقدس: شہید علی لاریجانی (شہید رہبر معظم کے مشیر) اور انکے بیٹے شہید مرتضیٰ لاریجانی کی قبر مطہر پر پاکستانی نوحہ خواں ضیغم عباس رضوی کا زبر دست انداز میں خراج عقیدت۔!*
جنگ رمضان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے خاص پڑھا گیا جسکا پہلا مصرع *'اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویرو*' ۔۔۔۔۔