
17/06/2025
📢 اہم اطلاع – Teachia فیملی کے لیے!
ہم آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے Teachia کے پہلے ویڈیو لیکچر کے لیے جوش و خروش سے انتظار کیا 💖
لیکن کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر، ہم ویڈیو اپلوڈ نہیں کر پائے۔
🔧 ہماری ٹیم مکمل محنت کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ آپ کو ایک معیاری، مفید اور inspiration سے بھرپور لیکچر جلد از جلد فراہم کیا جا سکے۔
🚀 ان شاءاللہ، بہت جلد Teachia کا پہلا ویڈیو لیکچر آپ کے سامنے ہوگا
جس میں ہم بتائیں گے:
✅ Teachia کیا ہے؟
✅ کن کورسز کی تربیت دی جائے گی؟
✅ کیسے سیکھیں، سکھائیں اور کمائیں؟
تب تک ہمارے ساتھ جڑے رہیے، کیونکہ یہ صرف ایک کورس نہیں – یہ ہے ایک مشن!
❤️ آپ کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ!