Faisalabad Weather. فیصل آباد کا موسم

Faisalabad Weather. فیصل آباد کا موسم weather update faisalabad�

08/09/2025

بارشیں شدید بارشیں ۔۔۔
کوئی بتائے گا آج آسمانی بجلی گرنے کا واقع کہاں ہوا ہے

16/08/2025

بارشیں آرہی ہیں

16/07/2025

ہور سناؤ فیصل آباد والو
کیسا موسم ہے

16/07/2025

پھر بارشوں نے تو آنا ہی تھا ۔۔

ہوا کو دکھ تھے سنائے میں نے۔۔


Zohaib Malik

18/06/2025

گرمی کا پہلا مرحلہ ختم ہوا۔ دوسرا شروع ہو چکا ہے۔ حبس کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت 38,40 ہوگا لیکن ہوا میں نمی کی وجہ سے محسوس 50,55 ہوگا۔

27/04/2025

بارشییں۔۔
۔۔۔ہفتہ ، اتوار اور پیر

28/07/2024

بادلوں کا فیصل آباد سے بہت بڑا دھوکا۔۔ اوپر سے گزر گئے لیکن رات کو ابھی بارش کا امکان موجود ہے

27/07/2024

کل سے فیصل اباد میں بارشوں کا امکان بارشیں ایک سے ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گی موسم انتہائی خوشگوار ہو جائے گا۔

06/07/2024

فیصل آباد میں موسلا دھار بارش جاری۔ سسٹم کل تک برسے گا۔ اس کے بعد 11 جولائی سے پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔ جو کہ ایک ہفتہ جاری رہےگا ۔۔ ایڈمن زوہیب

انتباہ گرج چمک طوفان فیصل آباد سرگودھا۔ جھنگ ساہیوال  لاہور قصور کو فل شدت کے ساتھ ہٹ کریں گے گرج۔ چمک کے ساتھ۔ معتدل سے...
20/06/2024

انتباہ گرج چمک طوفان فیصل آباد سرگودھا۔ جھنگ ساہیوال لاہور قصور کو فل شدت کے ساتھ ہٹ کریں گے گرج۔ چمک کے ساتھ۔ معتدل سے تیز بارش موسلادھار بارش کا امکان

07/04/2024

13 اپریل سے 19 اپریل تک بارشیں متوقع

30/03/2024

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Weather. فیصل آباد کا موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share