Islamic quotes

Islamic quotes Muslim ❣️ الحمدللہ
اہلسنت و جمات ❣️
مسلک اعلی حضرت ذندہ باد

21/11/2025

11/11/2025


Islamic quotes

21/08/2023

کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نہ
وہ لوگ جن کو اللّٰه پاک وسیلہ بناتا ہے کہ وہ ہم تک اللّٰه کی باتیں پہنچائیں اور پھر اللّٰه ہماری زندگی کو بدل دیتا ہے
♥️چھوڑیےیہ دنیاداری۔۔۔!!!!!♥️✨
آئيے حضور ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں🪻🫀

محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے 💗💫

18/08/2023

Surat_ul_ Mulk tilawat E Quran pak ❣️💕
Follow and like my Page for more Islamic quotes

*!!!  اے انسان۔ !!!* *تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہا...
16/08/2023

*!!! اے انسان۔ !!!*

*تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟*

*کیا تم نے نہیں سنا ؟*

*کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*

بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے ...!!جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دھوتے ہیــں....!!اسی طرح دل کو...
13/08/2023

بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے ...!!

جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دھوتے ہیــں....!!

اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیـــں ....!!✨

أَسْتَغْفِــــرُ اللّٰـــــہَ وَأَتُــــوبُ إِلَیْـہِ🌸

" ایتھــے پیـــر ،فقـــیر ، امیــر ســارے  ساتھ چھڈ گئے نے یاراں بیلِیـاں دے  وارث شاہ اساں وی اک دن ٹُر جاناں  کُنـڈے م...
12/08/2023

" ایتھــے پیـــر ،فقـــیر ، امیــر ســارے
ساتھ چھڈ گئے نے یاراں بیلِیـاں دے

وارث شاہ اساں وی اک دن ٹُر جاناں
کُنـڈے مـار کـے اینـاں حویلیــاں دے "
🥀✨🦋

کبھی  اُنﷺ  کا  نام  لینا...!!کبھی اُنﷺ کی بات  کرنا...!!میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!! میرا  شوق  اُنﷺ  پر  مرنا۔۔!!💕صلی الل...
12/08/2023

کبھی اُنﷺ کا نام لینا...!!
کبھی اُنﷺ کی بات کرنا...!!

میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!!
میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!!

💕صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ💕

*🌼عربی: لَنۡ تَنَالُوۡا الۡبِرَّ حَتّٰى تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَىۡءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِ...
09/08/2023

*🌼عربی: لَنۡ تَنَالُوۡا الۡبِرَّ حَتّٰى تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَىۡءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيۡمٌ‏ ﴿۹۲﴾*

*اُردو ترجمہ: جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز سے اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے، اور تم جو خرچ کرو اسے اللّٰہ بخوبی جانتا ہے۔♦️🤍*

*📚(سورۃ آل عمران آیت نمبر:92)*

*♥️::::::💙::::🤍::::::💚:::::💛*

"اگرسجدےکی توفیق مل رہی ہےتواس بات کومعمولی ہرگزنہ سمجھیں کیونکہ سجدےمیں آپکاسرایسےہی نہیں چلاجاتابلکہ آپکوسجدےکےلئےچُنا...
08/08/2023

"اگرسجدےکی توفیق مل رہی ہےتواس بات کومعمولی ہرگزنہ سمجھیں کیونکہ سجدےمیں آپکاسرایسےہی نہیں چلاجاتابلکہ آپکوسجدےکےلئےچُناجاتاہے الله تعالیٰ آپکو منتخب کرتاہےاپنی عبادت کےلئے یہ الله تعالیٰ کی طرف سےخاص قبولیت ہوتی ہےاور یہ توفیق صرف اُنکوہی نصیب ہوتی ہےجنہیں الله تعالیٰ دیناچاہتاہے"
مسکرائیےاورالحمدلله کہیئےکہ دوجہانوں کےرب نےآپکو چُناہےاپنےآگےجُھکنےکےلئے۔

الحَمْد للهْ‎

08/08/2023

*بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے ...!!*

جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دھوتے ہیــں....!!

اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیـــں ....!!✨

*أَسْتَغْفِــــرُ اللّٰـــــہَ وَأَتُــــوبُ إِلَیْـہِ🌸*

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category