23/03/2026
قہری اسمِ اعظم
یہ اسمِ اعظم عام دنیا میں نہیں ملتا ھے یہ روحانیت کی دنیا میں "تلوارِ برہنہ کہلاتا ہے۔ اس میں اسمِ جلال (یا ذا الجلال والاکرام) اور اسمِ قہر (یا قہار) کا ملاپ ایک ایسا ایٹمی ری ایکٹر پیدا کرتا ہے جو کائنات کی بڑی سے بڑی رکاوٹ کو خاکستر کرنے کی طاقت رکھتا ہے
1. کشفِ اعظم کا کھلنا
اس اسم میں موجود "یا ذا الجلال بصیرت کا دروازہ کھولتا ہے۔
اثر: آپ کو اپنی بند آنکھوں کے سامنے وہ چہرے نظر آنے لگیں گے جو آپ کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ آپ کو خوابوں کے بجائے بیداری میں اشارے ملنا شروع ہو جائیں گے کہ کس جگہ جادو دفن ہے اور کس راستے سے رزق آنے والا ہے۔
2. دشمن کا مفلوج ہونا
"یا قہار کی ضرب جب "یا ذا الجلال کے ساتھ ملتی ہے، تو یہ دشمن کے اعصابی نظام پر اثر کرتی ہے۔
کوئی بھی حاسد، جب آپ اس اسم کے عامل بن کر ان کی طرف دیکھیں گے، تو ان کی زبان گنگ ہو جائے گی۔ وہ آپ کے سامنے جھوٹ نہیں بول سکیں گے اور ان کے ہاتھ پاؤں میں ایک کپکپی طاری ہوگی، جو اس قہری تجلی کا اثر ہوگا۔
3. جنات کی تابعداری اور جادو کا خاتمہ
یہ اسم جادوگروں کے لیے "آگ کا کوڑا ہے۔
عمل: جب آپ 1100 بار یہ پڑھتے ہیں، تو آپ کے اردگرد نورانی پہرے داروں کی ایک فوج کھڑی ہو جاتی ہے۔ جادوگر کا ہر عمل اس کی اپنی ذات پر الٹ جائے گا (رجعتِ قاطع)۔
عمل کا حصار
عمل کرنے سے پہلے 11 بار آیت الکرسی پڑھیں ہر بار جب آیت الکرسی پڑھنی آخری آیت وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ اس کو گیارہ بار پڑھیں اس طرح گیارہ بار پڑھنی ھے پڑھنے کے بعد اپنے سینے پر پھونک مار لیں پھر اپنی شہادت کی انگلی پر دم کرکے اپنے اردگرد حصار لگا لیں عمل کرنے کے بعد 11 بار یارقیب پڑھ کر حصار کاٹ لیں یہ عمل 40 دن کرنا ھے اور عشاء کے بعد کرنا ھے عمل
عمل کی ترتیب
“یاذا الجلال و الاکرام یا قھّار
اسے 1100 بار پڑھنے سے:
✔ کشف کھل جاتا
✔ دشمن مفلوج
✔ جنات تابع
✔ جادوگر کے عمل ختم
✔ گھر میں نور نازل ہوتا
اجازت کیلے ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر کمنٹ میں اللہ لکھ دے