CricFast Live

CricFast Live Live BroadCasting Of Cricket Matches....
Tape Ball& International Cricket Updates And Highlights.

چک نمبر 80 گ ب میں ہونے والے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ سے ڈیلے ہو گیا ہے انشاللہ جلد اگلی تاریخ آجائیں گی
30/08/2025

چک نمبر 80 گ ب میں ہونے والے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ سے ڈیلے ہو گیا ہے انشاللہ جلد اگلی تاریخ آجائیں گی

Galib CC tara rolaaچک نمبر 56 گ ب میں ہونے والے قمر الزمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ ویلیج سسٹم تھا اس میں پہلے پول می...
30/08/2025

Galib CC tara rolaa
چک نمبر 56 گ ب میں ہونے والے قمر الزمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ ویلیج سسٹم تھا اس میں پہلے پول میں غالب سی سی نے کھیلتے ہوئے علاقے کی تمام بیسٹ ٹیموں کو پیچھے چھوڑا اور فائنل تک رسائی حاصل کی
ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں خاص کر غالب سی سی کے اونر عمر عمان غالب کو اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Congratulations 🎉🎉🎉 Umar Aman Galbia

فتح وشکست تو نصیبوں سے ھے ❣️مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا ❣️Runner Up Team Kharal CC 273 GB Jaranwala کوئی بات نہیں ہا...
30/08/2025

فتح وشکست تو نصیبوں سے ھے ❣️
مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا ❣️
Runner Up Team Kharal CC 273 GB Jaranwala

کوئی بات نہیں ہار جیت کھیل کا حصہ ھے ۔۔۔
جیت کو چھوکر حاصل نہ کر پائے کوئی بات نہیں ۔۔۔
آغاز سفر ھے ابھی عشق کے امتحاں باقی ھے
🏏 رانا اسد مون میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 282 گ-ب میں ٹیم کیپٹن رائے ذوالقرنین حیدر نے ٹیم کو متحد کرکے رکھا جس طرح پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کو لڑایا ۔۔۔ ٹیم میں ینگسٹرز لڑکوں کو بہترین لیکر چلے
مقدر میں صرف جیت نہ تھی اللہ پاک کو یہی منظور ہوگا
ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کھیلے ایک سے بڑھ کر ایک کاکردگی
فائنل تو ہارگئے لیکن اپنی پرفارمینس سے شائقین کے دلوں کو جیت گئے ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ٹیم کی بیٹنگ پرفارمینس کی بات کی جائے تو '' رائے عبد الرحمٰن عرف اے بی ڈویلیئر نے پورے ٹورنامنٹ میں چس پلس بلے بازی کی اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین بھی قرار پائے 🏏🏆
🔴 محمد عامر نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی برق رفتار اور چینج آف پیس بولنگ سے کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ ان کے نام رہا 🏆
💥 ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی شاندار پرفارمینس دیکھنے کو ملی سب نے مل کر شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا 🩷
🏏 اگرچہ چیمپیئن کا تاج نہ سجا مگر ان کا جذبہ ، محنت اور کھیلنے کا انداز ۔۔۔۔۔ حقیقی چیمپیئن جیسا تھا ! 🙌
اللہ پاک آپکو ہر میدان میں کامیاب کرے "آمین 🤲
عزتیں " کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین 🤲
کھرل کرکٹ کلب ٹیم کی کاکردگی آپکو کیسی لگی ؟
کوئی ایک جملہ ؟

Confirm team
29/08/2025

Confirm team

Address

Satiana Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricFast Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricFast Live:

Share